سینیٹ (ایوانِ بالا) نے مفت اور لازمی تعلیم کے ترمیمی بل 2026 کی منظوری دے دی، جس کے تحت سکولوں کے نصاب میں بڑی تبدیلی، کمپیوٹر سائنس اور کوڈنگ کو اب لازمی مضمون قرار دے دیا گیا ہے۔سینیٹ کا اجلاس پریذائیڈنگ افسر شیری رحمان کی زیرصدارت شروع ہوا جس میں …
Read More »ایران اپنی آزادی اور سالمیت کے دفاع کے لیے آخری حد تک جائے گا، ایرانی آرمی چیف
ایرانی آرمی چیف کا کہنا تھا کہ مسلح افواج ہر قسم کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں اور ان شاء اللہ مکمل فتح تک اپنی جدوجہد جاری رکھیں گی۔آرمی چیف میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ ایمان کی طاقت ہی ہے جو ایک ایف-5 لڑاکا …
Read More »پاکستان کی درخواست پر ایران سے جنگ بندی کی، دوبارہ حملے بھی ہوسکتے ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا نے ایران کے ساتھ جنگ بندی کا فیصلہ دیگر ممالک خصوصاً پاکستان کی درخواست پر کیا تھا، تاہم مستقبل میں ایران پر دوبارہ حملے بھی کیے جا سکتے ہیں۔چین کے دورے سے واپسی پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ …
Read More »پنجاب میں کاروباری اوقات میں نرمی کر دی گئی، نوٹیفکیشن جاری
پنجاب حکومت نے یکم جون تک کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے لاہور سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں یکم جون تک کاروباری اوقات کی رات 8 بجے تک پابندی ختم کر دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر کی مارکیٹوں، شاپنگ مالز، …
Read More »انمول عرف پنکی کی نشاندہی پر کوکین برآمد
ملزمہ منشیات فروش خاتون انمول عرف پنکی کی نشاندہی پر کوکین برآمد کرلی گئی۔پولیس نے ملزمہ انمول عرف پنکی کے خلاف تھانہ سچل میں بھی مقدمہ درج کرلیا ہے، جو اسٹیشن انویسٹی گیشن آفیسر مثل خان کی مدعیت میں درج کیا گیا. ایف آئی آر کے متن کے مطابق دوران …
Read More »تیرہ لاکھ عازمین حج نے مسجد الحرام و مسجد نبوی میں نماز جمعہ ادا کی
تیرہ لاکھ سے زائد عازمین حج نے آج مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں نماز جمعہ کی ادائیگی کی۔ پاکستان سے سرکاری اسکیم والے 77 ہزار 821 عازمین حج مکہ مکرمہ پہنچے ہیں جبکہ 6 ہزار 931 پاکستانی عازمین مدینہ منورہ میں عبادتوں میں مصروف ہیں۔مکہ مکرمہ سے پاکستانی حج …
Read More »امریکا: 22 سالہ لڑکی قتل، بوائے فرینڈ کا والد گرفتار
امریکی ریاست الاباما میں 22 سالہ لڑکی کے قتل کے 2 ماہ بعد پولیس نے اس کے بوائے فرینڈ کے والد کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ وٹنی روبیسن کی لاش 7 مارچ کو ایک گھر سے ملی تھی جسے گولیاں مار کر قتل کیا گیا تھا، ابتدائی …
Read More »اسرائیلی وزارت ٹرانسپورٹ وفد کا دورۂ امارات، تعاون بڑھانے پر گفتگو
اسرائیلی وزارت ٹرانسپورٹ کے وفد نے متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا۔ ابوظبی میں اسرائیلی سفیر نے کہا کہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان ٹرانسپورٹ تعاون بڑھانے پر گفتگو ہوئی۔ اسرائیلی سفیر کا مزید کہنا تھا کہ دونوں ممالک نے علاقائی روابط مضبوط بنانے پر زور دیا۔ اسرائیلی وفد …
Read More »فلم سائیکو میں کردار نبھانا آسان نہیں تھا، اداکارہ میرا
معروف اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ نئے آرٹسٹوں کو سکھانے پر یقین رکھتی ہوں، فلم سائیکو میں کردار نبھانا آسان نہیں تھا۔کراچی پریس کلب آمد پر میڈیا سے گفتگو میں اداکارہ میرا نے کہا کہ جب بھی کراچی آتی ہوں یہاں کے لوگوں کا پیار ملتا ہے۔انہوں نے کہا …
Read More »بابر اعظم بنگلا دیش کیخلاف دوسرے میچ کیلئے دستیاب ہیں: سرفراز احمد
پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ سرفراز احمد نے کہا ہے کہ بابر اعظم دوسرے میچ کے لیے دستیاب ہیں۔پاکستان اور بنگلا دیش کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کل سے سلہٹ میں شروع ہو گا، 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں بنگلا دیش کو ایک صفر سے برتری …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved