پاکستانی فاسٹ بولر محمد عباس کی پروفیشنل کرکٹ میں ایک ہزار وکٹیں مکمل ہوگئیں۔ محمد عباس نے بنگلادیش کے خلاف سہلٹ ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں آج تین وکٹ حاصل کرکے 1000 پروفیشنل وکٹیں مکمل کیں۔قومی فاسٹ بولر نے 884 فرسٹ کلاس، 84 لسٹ اے اور 32 ٹی ٹوئنٹی وکٹیں …
Read More »عدالت نے ملزمہ پنکی کا 22 مئی تک جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا
کراچی کی عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کا 22 مئی تک جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا ہے۔جوڈیشل مجسٹریٹ وسطی نے جسمانی ریمانڈ کی پولیس کی اپیل پر فیصلہ سنادیا۔کراچی میں ڈیوٹی مجسٹریٹ وسطی کی عدالت میں ملزمہ انمول عرف پنکی کو ضلع وسطی میں درج مقدمے کے سلسلے میں …
Read More »نکبہ پر غزہ میں اسرائیلی حملے، 7 فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں کم از کم 7 فلسطینی شہید جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے، شہداء میں 3 خواتین اور 1 بچہ بھی شامل ہے۔عرب میڈیا کے مطابق ایک حملہ رہائشی عمارت پر جبکہ دوسرا ایک شہری گاڑی پر کیا گیا، حملوں کے بعد علاقے میں …
Read More »ایران یو ای اےاختلافات، برکس اجلاس بغیر کسی نتیجہ کے ختم، مشترکہ اعلامیہ جاری نہ ہو سکا
برکس گروپ کے رکن ممالک ایران اور متحدہ عرب امارات کے باہمی اختلافات کے باعث برکس وزرائے خارجہ اجلاس بغیر کسی نتیجہ کے ختم ہو گیا، مشترکہ اعلامیہ جاری کرنے میں بھی ناکامی ہوئی۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق نئی دہلی میں ہونے والے اجلاس کے اختتام پر میزبان ملک …
Read More »انمول عرف پنکی کسٹمرز کو منشیات کیسے پہنچاتی تھی؟ طریقہ کار سامنےآ گیا
منشیات فروش انمول عرف پنکی کے کیس میں پیش رفت کا سلسلہ جاری ہے۔تفتیشی ذرائع کے مطابق ملزمہ کا منشیات کی ترسیل کرنے کا طریقہ کار سامنے آ گیا ہے، شہر کے مختلف مقامات پر ملزمہ کی جانب سے منشیات رکھوائی جاتی تھی۔یہ منشیات رقم موصول ہونے کے 10 منٹ …
Read More »دہرے قتل کے مجرم کی سزائے موت کیخلاف اپیل خارج
سپریم کورٹ آف پاکستان نے دہرے قتل کے مجرم عبدالشکور کی سزائے موت کے خلاف اپیل خارج کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔جسٹس اشتیاق ابراہیم نے کیس کا 6 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا، جس میں کہا گیا کہ مجرم نے معمولی تلخ کلامی …
Read More »کرایہ ادا نہ کرنے پر مالک مکان کا کرائے دار کی بیوی و کمسن بیٹی کیساتھ زیادتی کا انکشاف
بھارتی ریاست گجرات سے ایک انسانیت سوز واقعہ سامنے آیا ہے جہاں کرائے دار کے صرف 2,000 روپے ماہانہ کرایہ ادا نہ کر پانے پر مالک مکان نے اس کی بیوی اور کمسن بیٹی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔بھارتی میڈیا کے مطابق متاثرہ خاندان کا تعلق گجرات کے …
Read More »ہم تو ڈوبے ہیں صنم ان سب کو بھی ساتھ لیکر ڈوبیں گے: انمول پنکی
کراچی میں عدالت سے باہر آتے ہی ملزمہ انمول عرف پنکی نے میڈیا کے سوال پر دھماکا خیز بیان دے دیا۔عدالت سے روانگی کے دوران ایک صحافی نے انمول پنکی سے سوال کیا کہ آپ میڈیا سے کیا کہنا چاہتی ہیں؟ جس پر ملزمہ نے جواب دیا کہ ہم تو …
Read More »سندھ میں دکانوں، مارکیٹس، شاپنگ مالز، ہوٹلز، ریسٹورنٹس کو مقرر کردہ بندش کے اوقات سے استثنیٰ مل گیا
سندھ میں دکانوں، مارکیٹس، شاپنگ مالز، ہوٹلز، ریسٹورنٹس کو مقرر کردہ بندش کے اوقات سے استثنیٰ دے دیا گیا۔سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ فوڈ آؤٹ لیٹس اور شادی ہالز کو بھی مقررہ بندش کے اوقات سے استثنیٰ دیا گیا ہے، کاروباری مراکز اب معمول کے …
Read More »تہران پر جنگ کے تباہ کن اثرات، ہزاروں شہادتیں اور اربوں کا نقصان سامنے آ گیا
ایران کے دارالحکومت تہران کی میونسپل حکومت نے امریکی اور اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات کے اعداد و شمار جاری کر دیے، جن میں بڑے پیمانے پر تباہی کا انکشاف ہوا ہے۔ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق تہران میونسپل کارپوریشن کے ترجمان نے بتایا …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved