تیرہ لاکھ عازمین حج نے مسجد الحرام و مسجد نبوی میں نماز جمعہ ادا کی

Share

تیرہ لاکھ سے زائد عازمین حج نے آج مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں نماز جمعہ کی ادائیگی کی۔ پاکستان سے سرکاری اسکیم والے 77 ہزار 821 عازمین حج مکہ مکرمہ پہنچے ہیں جبکہ 6 ہزار 931 پاکستانی عازمین مدینہ منورہ میں عبادتوں میں مصروف ہیں۔مکہ مکرمہ سے پاکستانی حج مشن کے مطابق عازمین چھتری، جائے نماز اور پانی کی بوتلیں ہمراہ رکھیں

Check Also

بی این پی کے سینئر رہنما مرزا فخر الاسلام بنگلادیش کے نئے صدر منتخب

Share بنگلادیشی ارکانِ پارلیمنٹ نے حکمران جماعت بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے سینیئر …