Lastest News

ٹرمپ نے سعودی عرب کیساتھ سول جوہری معاہدے کی منظوری دیدی: امریکی اخبار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے ساتھ سول جوہری معاہدے کی منظوری دے دی۔امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق اس معاہدے کا مقصد امریکا اور سعودی عرب کے درمیان سول ایٹمی توانائی کے شعبے میں طویل المدتی شراکت داری قائم کرنا ہے، تاکہ سعودی عرب …

Read More »

ایران کا خطے میں امریکی اڈوں پر تابڑ توڑ حملوں، ریڈار سسٹم تباہ کرنے کا دعویٰ

ایران نے خطے میں امریکی اڈوں پر تابڑ توڑ حملوں کا دعویٰ کر دیا، حملوں میں اسلحہ گوداموں اور امریکی افواج کے لاجسٹک آلات کو میزائل اور ڈرونز سے نشانہ بنایا گیا ہے۔پاسداران انقلاب نے اردن کے علاقے الرکبان میں امریکی فوجی اڈے پر ایف پندرہ طیارہ تباہ کرنے اور …

Read More »

ملازمت کا جھانسہ دیکر خاتون کو فروخت کیے جانے کا انکشاف

جہلم میں ملازمت کا جھانسہ دے کر لائی گئی خاتون کو فروخت کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون کو روہتاس روڈ پر واقع ایک مکان میں قید رکھا گیا تھا جہاں سے موقع ملنے پر وہ بھاگ کر جہلم صدر تھانہ پہنچی۔متاثرہ خاتون کا کہنا ہے …

Read More »

لاہور کے کس علاقے میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ

لاہور میں موسلا دھار بارش کے دوران شہر کے مختلف علاقوں میں نمایاں بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔واسا کے ترجمان کے مطابق لکشمی چوک میں سب سے زیادہ 50 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔واسا کے ترجمان کا کہنا ہے کہ چوک ناخدا میں 41، ڈیفنس روڈ پر 36.2، مال …

Read More »

افغان شہریوں کی جعلی دستاویزات بنانے میں ملوث نادرا افسران گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے کراچی میں افغان شہریوں کی جعلی دستاویزات بنانے میں ملوث نادرا کے ملازمین کو گرفتار کر لیا۔ترجمان کے مطابق ایف آئی اے نے کارروائی کر کے نادرا ملازمین سمیت 4 افراد کو گرفتار کیا ہے۔گرفتار ملزمان افغان شہریوں کے لیے غیر قانونی جعلی …

Read More »

یوکرینی صدر نے آرمی چیف اولیکسینڈر سِرسکی کو عہدے سے ہٹا دیا

یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی نے فوج کے کمانڈر اولیکسینڈر سرسکی کو عہدے سے ہٹا کر ان کی جگہ میخائیلو ڈراپاتی کو نیا کمانڈر اِن چیف مقرر کر دیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب چند روز قبل یوکرین کے وزیر دفاع …

Read More »

گاڈزیلا فلموں کی مقبول اداکارہ کیلی ہوٹل ٹریفک حادثے میں چل بسیں

ہالی ووڈ کی مشہور فلمی سیریز گاڈزیلا میں جیا کرنے والی اداکارہ کیلی ہوٹل 18 برس کی عمر میں ٹریفک حادثے میں انتقال کر گئی ہیں۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کیلی ہوٹل ریاست میری لینڈ میں پیش آنے والے ایک کار حادثے میں جان کی بازی ہار گئیں۔ ان کے …

Read More »

ایران سے تنازع، ٹرمپ انتظامیہ کی کانگریس سے 87 ارب ڈالر فنڈز کی درخواست

ٹرمپ انتظامیہ نے ایران کے ساتھ بڑھتے تنازع کے لیے کانگریس سے تقریباً 87 ارب ڈالر فنڈز کی درخواست کردی۔امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے قانون سازوں کو خفیہ بریفنگ کے بعد سینیٹ کمیٹی میں فنڈنگ کی درخواست کی۔امریکی وزیر جنگ نے یہ بھی بتایا کہ ایران کے ساتھ جنگ …

Read More »

ایران کی جوابی کارروائیاں جاری، کویت میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے

ایران کے اسلامی انقلابی گارڈ کور (IRGC) نے اعلان کیا ہے کہ جارحیت کرنے والے کو سزا دینے کے لیے کارروائی جاری رہے گی۔ایران کی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے کویت کے مغربی علاقے میں واقع امریکی فوجی اڈے کیمپ دوحہ (Camp Doha) کو ڈرون حملوں کا …

Read More »

ایران پر مسلسل 11 ویں روز امریکی ضائی حملے

امریکی سینٹرل کمانڈ سینٹ کام کی جانب سے جاری کہا گیا ہے کہ امریکی افواج نے ایران کے فوجی آپریشن مراکز، بحری صلاحیتوں، طیاروں کے ہینگرز، ڈرون ذخیرہ گاہوں اور فوجی لاجسٹک انفرا اسٹرکچر کو نشانہ بنایا ہے۔بیان کے مطابق گزشتہ 3 ماہ کے دوران ایران نے آبنائے ہرمز سے …

Read More »