اسرائیلی وزارت ٹرانسپورٹ وفد کا دورۂ امارات، تعاون بڑھانے پر گفتگو

Share

اسرائیلی وزارت ٹرانسپورٹ کے وفد نے متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا۔ ابوظبی میں اسرائیلی سفیر نے کہا کہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان ٹرانسپورٹ تعاون بڑھانے پر گفتگو ہوئی۔ اسرائیلی سفیر کا مزید کہنا تھا کہ دونوں ممالک نے علاقائی روابط مضبوط بنانے پر زور دیا۔ اسرائیلی وفد نے اس موقع پر کہا کہ ٹرانسپورٹ روابط ترقی اور معاشی مواقع کیلئے اہم ہیں۔ اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق ہوا ہے۔

Check Also

بی این پی کے سینئر رہنما مرزا فخر الاسلام بنگلادیش کے نئے صدر منتخب

Share بنگلادیشی ارکانِ پارلیمنٹ نے حکمران جماعت بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے سینیئر …