حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے کمی کی گئی، پٹرول کی قیمت کو برقرار رکھا گیا ہے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 40 پیسے کمی کی گئی۔حکومت …
Read More »پنجاب، خیبر پختون خوا میں گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد تعلیمی ادارے کھل
پنجاب اور خیبر پختونخوا میں گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے ہیں۔ پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اسکول فی الحال بند ہی رہیں گے۔ضلع چنیوٹ میں سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے 2 ستمبر تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ فیصل آباد …
Read More »افغانستان میں زلزلے نے تباہی مچا دی ، 250 افراد جاں بحق، 500سے زائد زخمی
افغانستان میں زلزلے نے تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں 250 افراد جاں بحق جبکہ 500سے زائد زخمی ہوگئے۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 6.2 تھی، جس کا مرکز صوبے ننگرہار کے شہر جلال آباد کے قریب تھا اور اس کی گہرائی 8 کلو میٹر ریکارڈ کی …
Read More »اسسٹنٹ کمشنر پتوکی سیلابی علاقوں کے دورے کے دوران شریان پھٹنے سے انتقال کرگئے
اسسٹنٹ کمشنر پتوکی فرقان محمد خان دماغ کی شریان پھٹنے سے زندگی کی بازی ہار گئے۔ذرائع کے مطابق اے سی پتوکی ہیڈ بلوکی ریسٹ ہاؤس پر موجود تھے اور پچھلے 4 دنوں سے سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں میں مصروف تھے۔اسسٹنٹ کمشنر اچانک دماغ کی شریان پھٹنے سے گر …
Read More »سیلاب سے پنجاب زیر آب، 30 افراد جاں بحق، لاکھوں متاثر، فصلیں، گھر بار تباہ
ستلج، راوی، چناب میں سیلاب نے سب کچھ تہس نہس کر دیا، 30 افراد سیلابوں کی نذر ہو گئے، لاکھوں لوگ متاثر ہوئے، ہزاروں ایکڑ پر فصلیں اور گھربار تباہ ہو گئے، شہر، گاؤں اور بستیاں ڈوب گئیں۔ہر طرف منہ زور سیلابی ریلوں نے یلغار کر دی، قصور میں دریائے …
Read More »پی ٹی اے نے موبائل ڈیوائسز کا آئی ایم ای آئی ریکارڈ ہٹادیا
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل ڈیوائسز کے انٹرنیشنل موبائل ایکوپمنٹ آئیڈنٹیٹی (آئی ایم ای آئی) ریکارڈ کو ہٹادیا ہے۔پی ٹی اے اعلامیے کے مطابق اقدام کا مقصد ڈیوائس کی شناخت، رجسٹریشن، بلاکنگ سسٹم اور مینجمنٹ کو موثر بنانا ہے۔اعلامیے کے مطابق پی ٹی اے اور موبائل …
Read More »ایشیا کپ کے میچز کے اوقات کار میں تبدیلی
ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ کے میچز کے اوقات کار میں تبدیلی کردی۔ایشیا کپ کے میچز متحدہ عرب امارات کے وقت کے مطابق شام 6:30 جبکہ پاکستان وقت کے مطابق 7:30 بجے شروع ہوں گے۔ٹورنامنٹ میں 15 ستمبر کو ڈبل ہیڈر میچز ہوں گے، ابوظہبی میں یو اے ای …
Read More »عمر ایوب کی نااہلی، اپوزیشن لیڈر کے چیمبر کو تالے لگادیے گئے
قومی اسمبلی کے سابق قائد حزبِ اختلاف عمر ایوب کی نااہلی کے بعد اپوزیشن لیڈر کے چیمبر کو تالے لگادیے گئے۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر چیمبر میں کام کرنے والے تمام ملازمین کے بھی تبادلے کر دیے گئےذرائع کا کہنا ہے کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی آفس میں کام کرنے والے …
Read More »دریائے چناب کا سیلابی ریلا جھنگ میں داخل
دریائے چناب سے سیلابی ریلا سیالکوٹ، وزیرآباد اور چنیوٹ میں تباہی مچانے کے بعد جھنگ میں داخل ہوگیا۔سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں کئی افراد محصور ہیں جنہیں ریسکیو کرنے کے لیے آپریشن جاری ہے۔ جھنگ میں 135 دیہات سیلابی پانی سے متاثر ہوئے ہیں۔ سرگودھا روڈ بھی 2 سے 3 …
Read More »غزہ پپر اسرائیلی حملہ، 35 فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیلی فورسز کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے، جس میں صبح سے اب تک 35 فلسطینی شہید ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ پر اسرائیلی بمباری کا سلسلہ جاری ہے جس میں صبح سے اب تک 35 افراد شہید ہوگئے ہیں جن میں امداد کے منتظر 4 فلسطینی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved