Lastest News

لاہور قلندرز کی پلے آف مرحلے میں شرکت اگر مگر کا شکار

پی ایس ایل کے گیارہویں سیزن میں 38 واں میچ پشاور زلمی سے جیتنے کے بعد لاہور قلندرز کی پلے آف مرحلے میں شرکت اگر مگر کا شکار ہو گئی۔لاہور قلندرز پلے آف میں جائیں گے یا نہیں، اس کا فیصلہ کل حیدرآباد کنگزمین اور راولپنڈیز کے درمیان ہونے والے …

Read More »

ایرانی عازمینِ حج کا پہلا قافلہ مدینہ منورہ پہنچ گیا، سعودی وزارت حج

ایرانی عازمینِ حج کا پہلا قافلہ مدینہ منورہ پہنچ گیا۔ سعودی وزارت حج وعمرہ کے مطابق ایرانی عازمینِ حج مدینہ منورہ میں 7 روز گزاریں گے۔عرب میڈیا کے مطابق 30 ہزار سے زائد ایرانی عازمینِ حج زمینی راستوں سے اتوار کو سعودیہ پہنچیں گے، ایرانی حکومت نے 31 ہزار عازمینِ …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ نے وفد پاکستان نہ بھیجنے کی وجہ بتادی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے مذاکرات کےلیے وفد پاکستان نہ بھیجنے کی وجہ بتادی۔واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو میں امریکی صدر نے کہا کہ امریکی وفد 18 گھنٹے کی پرواز کے بعد وہاں جاکر بےمقصد باتوں کےلیے نہیں بیٹھے گا۔انہوں نے کہا کہ سفر میں بہت وقت ضائع …

Read More »

پاکستان کا دورہ مکمل کرکے ایرانی وفد سلطنت عمان پہنچ گیا

پاکستان کا دورہ مکمل کرکے ایرانی وفد سلطنت عمان پہنچ گیا ہے۔ایرانی میڈیا نے امکان ظاہر کیا ہے کہ وزیرخارجہ عباس عراقچی کی قیادت میں یہ وفد ماسکو جانے سے پہلے اتوار کو پاکستان کا دوبارہ دورہ کرے گا۔ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے عمان کے دارالحکومت مسقط …

Read More »

ایرانی افواج امریکی بحری قزاقی کا جواب دے گی، خاتم الانبیاء ہیڈ کوارٹر

ایرانی فوج کے خاتم الانبیاء ہیڈ کوارٹر نے کہا ہے کہ وہ دشمن کے رویے اور نقل و حرکت پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ایک بیان میں خاتم الانبیاء ہیڈ کوارٹر نے کہا کہ امریکی فوج نے خطے میں ناکہ بندی، راہزنی اور بحری قزاقی جاری رکھی تو انہیں ایرانی افواج …

Read More »

ابوظبی میں بڑھتے آن لائن فراڈ سے متعلق الرٹ

ابوظبی پولیس اور کسٹمز حکام نے روز بروز بڑھتے آن لائن فراڈ سے متعلق خبردار کردیا۔ابوظبی پولیس اور کسٹمز حکام کے مطابق شہری سوشل میڈیا پر جعلی ایئر ٹکٹس آفرز سے ہوشیار رہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ جعلی ویزا، گاڑیوں کی انشورنس اور نوکریوں کا جھانسہ دے کر بھی لوٹنے …

Read More »

برطانیہ کا مسترد افغان پناہ گزینوں کی واپسی پر غور

لندن: کابل میں برطانوی حکام اور طالبان نمائندوں کے درمیان ممکنہ بےداخلیوں پر رابطوں کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد انسانی حقوق پر نئی بحث چھڑ گئی۔ برطانیہ نے ایسے افغان شہریوں کو واپس افغانستان بھیجنے کے امکان پر غور شروع کر دیا جن کی پناہ کی درخواستیں مسترد …

Read More »

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی وفد کے ساتھ پاکستان سے روانہ ہوگئے

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی وفد کے ساتھ پاکستان سے روانہ ہوگئے۔ ایرانی وفد مسقط اور ماسکو جائے گا۔ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کی اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوئی، انہوں نے وزیراعظم کو مذاکرات سے متعلق ایرانی مؤقف سے آگاہ کیا۔وزیراعظم نے بتایا کہ مہمان …

Read More »

وٹکوف اور کشنر کا دورہ پاکستان منسوخ کردیا، ٹرمپ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے اسٹیو وٹکوف اور جیراڈ کشنر کا دورہ پاکستان منسوخ کردیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکی وفد کا ایران میں ممکنہ جنگ کے خاتمے پر بات چیت کے لیے اسلام آباد کا طے …

Read More »

امریکا میں لاپتہ بنگلادیشی طالبہ ناہیدہ سلطانہ برسٹی کو قتل کردیا گیا

امریکا میں لاپتہ ہونے والی بنگلادیشی طالبہ کو قتل کردیا گیا ہے۔ ناہیدہ سلطانہ برسٹی نامی خاتون قتل کی تصدیق ان کے اہلخانہ نے کردی۔ناہیدہ کے بھائی زاہد حسن نے بنگلادیشی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پولیس نے رہائش گاہ سے ملنے والے انسانی اعضا کا ڈی این …

Read More »