عالمی اداروں میں بھارتی شہریوں کی موجودگی اور حساس معلومات تک رسائی ایک سنگین سکیورٹی چیلنج بن گئی ہے۔بین الاقوامی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی سائبر دفاعی ادارے سائبر سیکیورٹی اینڈ انفراسٹرکچر سکیورٹی ایجنسی کے عبوری سربراہ مدھو گوتمکلا نے حساس سرکاری دستاویزات کو ’’اے آئی ایپلیکیشن‘‘ پر …
Read More »World
کولمبیا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، سوار تمام 15 افراد ہلاک
کولمبیا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، طیارے میں سوار تمام 15 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 15 افراد کو لے جانے والا طیارہ وینزویلا کی مشرقی سرحد کے قریب پہاڑی علاقے میں لاپتہ ہوا۔ایئر ٹریفک کنٹرولر نے بتایا کہ کوکوٹا سے اوکانا جانے والی پرواز سے …
Read More »عراق کا نوری المالکی کو وزیراعظم بنانا غلط فیصلہ ہوگا، ٹرمپ
امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ عراق اگر نوری المالکی کو دوبارہ وزیراعظم بناتا ہے تو یہ بہت غلط فیصلہ ہوگا۔ٹرمپ نے کہا کہ نوری المالکی منتخب ہوئے تو امریکا عراق کی کوئی مدد نہیں کرے گا، المالکی کے دور میں عراق غربت اور بےامنی میں ڈوب گیا تھا۔انہوں …
Read More »داعش سے منسلک خواتین اور بچوں کو خاموشی کے ساتھ برطانیہ سے واپس بھجوائے جانے کا دعویٰ
ڈائریکٹر شامی کیمپ کی طرف سے داعش سے منسلک خواتین اور بچوں کو خاموشی کے ساتھ برطانیہ سے واپس بھجوائے جانے کا دعویٰ کیا ہے۔برطانوی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق کیمپ ڈائریکٹر نے دعویٰ کیا ہے کہ شامی جمہوری فورسز (ایس ڈی ایف) کے کیمپوں سے کم از کم …
Read More »بھارت کو خدشہ ہے ٹرمپ تنازع کشمیر کو بھی بورڈ آف پیس میں لاسکتے ہیں، برطانوی میڈیا
برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارت کو خدشہ ہے کہ کل ٹرمپ تنازع کشمیر کو بھی بورڈ آف پیس میں لاسکتے ہیں۔برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ میں تعمیر نو کے لیے بورڈ آف پیس میں بھارت کو دعوت دی، بورڈ کا مقصد اسرائیل اور …
Read More »پانی کی قلت دور کرنے کیلئے امارات میں مصنوعی بارشوں کیلئے نیا منصوبہ تیار
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کیلئے نیا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ مصنوعی بارشوں سے پانی کی قلت دور کی جائے گی۔مصنوعی بارشوں سے پہلے ماحول دوست تحقیق کی جائے گی، کلاؤڈ سیڈنگ (مصنوعی بارش) منصوبوں کیلئے 15 لاکھ ڈالر کی تحقیقی گرانٹس جاری کی گئی ہیں۔ امریکا، جرمنی اور آسٹریلیا …
Read More »امریکا نے حملہ کیا تو بھرپور جواب دیا جائے گا، ایران
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اگر امریکا نے حملہ کیا تو بھرپور جواب دیا جائے گا، حالیہ مظاہرے ابتدا میں پُرامن تھے مگر بعد میں انہیں غیر ملکی عناصر نے ہائی جیک کیا۔ امریکی اخبار میں شائع مضمون میں ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ حکومت …
Read More »وزن کم کرنے کی مشہور دوا اوزیمپک کے سستے متبادل جلد متوقع
اوزیمپک کی طرح کی کم قیمت، دوسری کمپنیوں کی متبادل دوائیں جلد دنیا بھر کی مارکیٹس میں آنے والی ہیں، جس سے موٹاپے کے علاج کی دواؤں کے شعبے میں بڑی تبدیلی آ سکتی ہے۔اوزیمپک ذیابیطس اور وزن کم کرنے کے لیے نوو نورڈسک کی مشہور دوا ہے۔ یہ تبدیلی …
Read More »دنیا کی تاریخ میں پہلی بار ارب پتی شخصیات کی تعداد 3 ہزار سے متجاوز: آکسفیم رپورٹ
دنیا میں پہلی بار ارب پتی افراد کی تعداد 3 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ ان میں سرِفہرست ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک ہیں۔رپورٹ میں کہا گیا کہ ارب پتیوں کی مجموعی دولت میں 16.2 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 18.3 ٹریلین ڈالر تک پہنچ گئی …
Read More »ٹرمپ آئندہ ہفتوں میں خامنہ ای کو قتل کرنے کی کوشش کرینگے: سابق امریکی سفیر
آئندہ ہفتوں میں خامنہ ای کو قتل کرنے کی کوشش کرینگے: سابق امریکی سفیر ڈان شپیرواسرائیل کے لیے سابق امریکی سفیر نے دعویٰ کیا ہےکہ صدر ٹرمپ ایرانی سپریم لیڈر کو قتل کرنے کی کوشش کریں گے۔سابق امریکی سفیر ڈان شپیرو سابق امریکی صدر بارک اوبامہ کے دور صدارت میں …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved