حماس نے تمام 20 زندہ اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کر دیا ، 2 ہزار فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا امکان اسرائیلی حکام نے تصدیق کی ہے کہ غزہ میں موجود تمام 20 زندہ یرغمالیوں کو رہا کر دیا گیا ہے۔ یہ پیش رفت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 20 نکاتی …
Read More »شرم الشیخ میں امن سربراہی اجلاس: وزیرِ اعظم شہباز شریف کل مصر جائیں
وزیرِ اعظم شہباز شریف کل شرم الشیخ میں امن سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے مصر جائیں گے۔اجلاس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ امن معاہدے پر دستخط ہوں گے، اجلاس میں برطانوی وزیرِ اعظم، فرانسیسی صدر، جرمن چانسلر اور اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل سمیت کئی اہم ممالک …
Read More »غزہ جنگ بندی، امریکا کے 200 فوجی اسرائیل پہنچ گئے
غزہ جنگ بندی کے پہلے مرحلے میں امریکا کے 200 فوجی اسرائیل پہنچ گئے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی فوجی غزہ نہیں جائیں گے بلکہ وہ قطر، مصر اور ترکیے کے فوجیوں سے تعاون کریں گے۔امریکی میڈیا کا بتانا ہے کہ اسرائیلی فوج کی غزہ امن منصوبے کے پہلے مرحلے …
Read More »پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی، 19 افغان پوسٹوں پر قبضہ کرلیا
پاک افغان سرحد پر افغانستان کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کے بعد پاکستانی فورسز نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے 19 افغان پوسٹوں پر قبضہ کر لیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی جانب سے افغانستان کی بلا اشتعال فائرنگ پر رات گئے سے بھرپور جوابی کارروائی کی جارہی …
Read More »خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس طلب ، وزیر اعلیٰ کے انتخاب کا طریقہ کار جاری
خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس پیر کی صبح 10 بجے طلب کرلیا گیا، وزیر اعلیٰ کا انتخاب اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہے۔خیبر پختونخوا اسمبلی میں وزیر اعلیٰ کے انتخاب کا طریقہ کار جاری کردیا گیا، سیکریٹری صوبائی اسمبلی کا کہنا ہے کہ امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی آج دن 3 …
Read More »پاک اافغان سرحد پر شدید جھڑپ، متعدد طالبان ہلاک
پاک افغان بارڈر پر افغانستان کی طرف سے بِلا اشتعال فائرنگ کی گئی، پاک فوج کی جانب سے بھرپور جواب دیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان فورسز نے پاک افغان بارڈر پر انگور اڈا، باجوڑ اور کرم کے مقامات پر بِلا اشتعال فائرنگ کی، افغان فورسز نے …
Read More »پنجاب حکومت کا منشیات کیخلاف بڑا اقدام، قوانین مزید سخت کر دئیے گئے
پنجاب حکومت نے منشیات کے مقدمات میں سخت سزاؤں اور ضمانت سے متعلق قوانین میں اہم ترامیم کرتے ہوئے پنجاب کنٹرول آف نارکوٹکس سبسٹینسز (ترمیمی) آرڈیننس 2025 نافذ کر دیا۔ترمیمی آرڈیننس کے تحت عمر قید کی سزا والے مقدمات میں ملزمان کو ضمانت نہیں مل سکے گی جبکہ عدالت کو …
Read More »امیر بالاج قتل کیس کامرکزی ملزم طیفی بٹ مبینہ سی سی ڈی مقابلے میں ہلاک
امیر بالاج ٹیپو قتل کیس کا مرکزی ملزم خواجہ تعریف گلشن عرف طیفی بٹ مبینہ مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔ذرائع کے مطابق مبینہ سی سی ڈی پولیس مقابلہ رحیم یار خان کے علاقے میں ہوا، سی سی ڈی اہلکار ملزم طیفی بٹ کو تفتیش کے لیے رحیم یار خان لے کر …
Read More »اسرائیل اور حماس کا امریکی ثالثی سے جنگ بندی منصوبے کے پہلے مرحلے پر اتفاق، امریکی میڈیا
اسرائیل اور حماس میں امریکی ثالثی سے جنگ بندی منصوبے کے پہلے مرحلے پر اتفاق ہوگیا۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلے میں تمام یرغمالیوں کو غزہ سے رہا کیا جائے گا، اسرائیلی فوج ایک طے شدہ مقام تک پیچھے ہٹ جائے گی، چند فلسطینی قیدیوں کو بھی …
Read More »غزہ جنگ بندی معاہدہ نافذالعمل ہو گیا: مصری میڈیا کا دعویٰ
مصری میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ جنگ بندی معاہدہ نافذالعمل ہو گیا ہے۔ غزہ جنگ بندی معاہدہ پاکستانی وقت کے مطابق 2 بجے سے نافذالعمل ہو گیا۔مصری وزارت خارجہ نے کہا کہ مصر نے غزہ جنگ بندی معاہدے کو اہم لمحہ قرار دے دیا۔اس حوالے سے مصری صدر …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved