بلوچستان میں میٹرک کے سالانہ امتحانات آج سے شروع ہوگئے ہیں۔بلوچستان بورڈ حکام کے مطابق میٹرک کے امتحانات میں تقریباً 1 لاکھ 45 ہزار امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ جماعت نہم کے 68462 اور دہم کے 75817 امیدوار شامل ہیں۔ان امتحانات کے لیے صوبے میں 434 …
Read More »Education
ڈاکٹر نیاز احمد کو چیئرمین ہائر ایجوکیشن مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
قائدِ اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد کو چیئرمین ہائر ایجوکیشن مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، وفاقی وزیرِ تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول کی سربراہی میں قائم تلاش کمیٹی نے میرٹ پر ڈاکٹر سروش حشمت لودھی، ڈاکٹر محمد علی شاہ اور ڈاکٹر نیاز احمد کے …
Read More »انڈر 19 ایشیا کپ فائنل، پاکستان اور بھارت کل مدمقابل آئیں گے
انڈر 19 ایشیا کپ فائنل میں پاکستان اور بھارت کل مدمقابل آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان انڈر 19 ایشیا کپ کا فائنل کل آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی دبئی میں کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجے شروع ہوگا۔ 𝗜𝘁’𝘀 𝘄𝗶𝘁𝗵𝗶𝗻 …
Read More »ملک بھر میں میٹرک کی سطح پر 2 نئے تعلیمی گروپ شامل کرنے کی تجویز
ملک بھر میں میٹرک کی سطح پر دو نئے تعلیمی گروپ شامل کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ میٹرک کی سطح پر ٹیکنیکل اور زراعت پڑھانے کی تجویز ہے۔میٹرک کی سطح پر 2 نئے تعلیمی گروپس سے متعلق آئی بی سی سی کا مشاورتی اجلاس طلب کرلیا گیا ہے جس …
Read More »پنجاب اسکولز میں موسمِ سرما کی چھٹیوں کا اعلان
محکمۂ تعلیم پنجاب نے اسکولز میں موسمِ سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں موسمِ سرما کی چھٹیاں 22 دسمبر سے 10 جنوری تک ہوں گے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پنجاب کے تمام سرکاری اور پرائیوٹ اسکولز 11 جنوری سے دوبارہ کھلیں گے۔
Read More »سی ایس ایس 2024ء کے حتمی نتائج جاری
فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس 2024 کے حتمی نتائج جاری کر دیئے۔نتائج کے مطابق 15 ہزار سے زائد امیدواروں میں سے 387 امیدوار فائنل کوالیفائی کرگئے، کل 15 ہزار 602 امیدواروں نے تحریری امتحان میں شرکت کی، 397 امیدوار تحریری امتحان میں کامیاب قرار پائے۔مجموعی طور پر …
Read More »انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا
پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے سالانہ امتحانات 2025ء کے نتائج کا اعلان کر دیا، لاہوربورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور نے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے، جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کامیابی کا …
Read More »کراچی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کامرس ریگولر کے نتائج کا اعلان کر دیا، تینوں پوزیشنز طالبات نے حاصل کیں
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ بارہویں جماعت کامرس ریگولر گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2025ء کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ چیئرمین انٹر بورڈ کراچی فقیر محمد لاکھو نے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ کامرس ریگولر گروپ میں پہلی پوزیشن تابانیز کالج کی طالبہ کنزیٰ بنت …
Read More »پنجاب، خیبر پختون خوا میں گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد تعلیمی ادارے کھل
پنجاب اور خیبر پختونخوا میں گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے ہیں۔ پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اسکول فی الحال بند ہی رہیں گے۔ضلع چنیوٹ میں سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے 2 ستمبر تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ فیصل آباد …
Read More »پنجاب بھر کے بورڈز نے نویں جماعت کے امتحانی نتائج کا اعلان کردیا
پنجاب بھر کے بورڈز نے نویں جماعت کے اعلان کردیا۔ لاہور بورڈ کےمطابق نویں جماعت کے امتحانات میں 45 فیصد امیدوار کامیاب ہوئے،3 لاکھ 8 ہزارطلبا میں سے1 لاکھ 38 ہزار طلبا پاس ہوئے،سائنس گروپ کے 47 فیصد طلبا کامیاب ہوئے،آرٹس گروپ کے 63 فیصد طلبا فیل ہوئے۔ اس کےعلاوہ …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved