حج، عمرہ اور ورک ویزے پر سعودی عرب جانے والوں کےلئے خوشخبری

Share

حج، عمرہ اور ورک ویزے پر سعودی عرب جانے والوں کےلئے خوشخبری آگئی۔مسافروں کو 10 اکتوبر تک ویکسینیشن کے بغیر سفر کرنے کی اجازت دے دی گئی۔ ویکسینیشن کے حوالے سے بارڈر ہیلتھ سروسز کی ایڈوائزری جاری کردی گئی۔ہیلتھ ایڈوائزری کے مطابق 10 اکتوبر2026 رات10 بجے کراچی ائرپورٹ سے ویکسینیشن کے بغیر سفر کی اجازت نہیں ہوگی، سرکاری ڈسپنسری پر ویکسینیشن کی سہولت بدستور جاری رہے گی۔کراچی ائرپورٹ پرایمرجنسی میں ویکسینیشن کی سہولت10اکتوبر سے فراہم کی جائے گی، سعودی حکام کےمطابق سفر کی تاریخ سے 10 روز قبل ویکسینیشن کرانی ضروری ہے۔

Check Also

ذہن میں صرف ایک بات ہے ایران ایٹمی ہتھیار نہیں رکھ سکتا، صدر ٹرمپ

Share امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میرے ذہن میں صرف ایک بات …