چینی خفیہ ایجنسی کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت قومی سلامتی کے لیے خطرہ بن رہی ہے اور بیرونی طاقتیں ٹیکنالوجی کو سماجی نظم و نسق کو نقصان پہنچانے کے لیے استعمال کر سکتی ہیں۔چین کے وزیرِ مملکت برائے سلامتی چن یی شن نے ایک مضمون میں …
Read More »Technology
مصنوعی ذہانت ہر ملازمت کی جگہ نہیں لے سکتی: اینتھروپک کی پیشگوئی
مصنوعی ذہانت معیشت کے مختلف شعبوں میں پیداوار اور کام کی رفتار بڑھا رہی ہے تاہم اس کے تیزی سے بڑھتے استعمال سے ملازمتوں کے متاثر ہونے کے خدشات بھی بڑھ گئے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہرین کی رائے ہے کہ مصنوعی ذہانت کا اثر تمام شعبوں …
Read More »پاکستان میں 37 کمپنیاں موبائل فونز بنا رہی ہیں، ابتک 3.5 کروڑ فون بنالیے، قائمہ کمیٹی آئی ٹی و ٹیلی کام
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی و ٹیلی کام کے اجلاس میں سی ای او انجینئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ نے کہا ہے کہ پاکستان میں37 کمپنیاں موبائل فونز بنا رہی ہیں، ابتک ساڑھے 3 کروڑ سے زائد موبائل فون بنالیے گئے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ ایک امریکی کمپنی …
Read More »میٹا نے واٹس ایپ ویب اور ونڈوز ایپ کے لیے اہم فیچر متعارف کرا دیا
میٹا نے واٹس ایپ ویب اور ونڈوز ایپ کے لیے ایک اہم فیچر متعارف کرا دیا ہے جس کے تحت صارفین اب پی ڈی ایف فائلز کو ڈاؤن لوڈ کیے بغیر براہِ راست اوپن کر سکیں گے۔کمپنی نے اس مقصد کے لیے اڈوب کے ساتھ شراکت داری کی ہے جس …
Read More »آزاد کشمیر میں ڈیڑھ ماہ بعد انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع
آزاد کشمیر میں ڈیڑھ ماہ بعد انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع ہوگئی، میرپور ڈویژن میں انٹرنیٹ سروس جزوی طور پر بحال ہوئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی ہدایت پر پی ٹی اے نے انٹرنیٹ سروس کی بحالی کا عمل شروع کیا، آزاد کشمیر میں 5 جون سے انٹرنیٹ …
Read More »فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد
فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کا قانون منظور کر لیا گیا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس قانون کے تحت جنوری 2027ء سے 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد …
Read More »چینی طلبہ نے دنیا کا سب سے بڑا ریموٹ کنٹرول کاغذی جہاز بنا لیا
چین میں ہائی اسکول کے طلبہ کی ایک ٹیم نے حال ہی میں دنیا کا سب سے بڑا ریموٹ کنٹرول کاغذی جہاز بنا کر گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شین ژین ژیلی مڈل اسکول کے طلبہ کے ایک گروپ نے تقریباً چھ ماہ کی محنت …
Read More »روبوٹ نے ٹیبل ٹینس کے بہترین کھلاڑیوں کو شکست دیکر تاریخ رقم کر دی
ہاف میراتھن اور باکسنگ کے بعد اب روبوٹس ٹیبل ٹینس کے بہترین کھلاڑیوں کو شکست دینے میدان میں آ گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹوکیو میں مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس کے میدان میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں ’ایس‘ نامی خودکار پنگ پونگ روبوٹ نے بہترین …
Read More »ایلون مسک کا مریخ سے پہلے چاند پر شہر تعمیر کرنے کا فیصلہ
اسپیس ایکس کے بانی، دنیا کی امیر ترین شخصیت ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ ان کی کمپنی اب مریخ کے بجائے چاند پر ایک ’خودکار ترقیاتی شہر‘ قائم کرنے کو ترجیح دے رہی ہے۔ایلون مسک کے مطابق ’لونر سٹی‘ بنانے کا مقصد انسانیت کے مستقبل کو محفوظ بنانا …
Read More »سنیتا ولیمز کی ناسا سے ریٹائرمنٹ: پینشن اور مراعات کی تفصیلات سامنے آگئیں
امریکی سینئر خلانورد سنیتا ولیمز نے ناسا میں 27 سالہ شاندار کیریئر کے بعد ریٹائرمنٹ لے لی ہے۔سنیتا ولیمز نے اپنے کیریئر کے دوران انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن کے لیے تین مشنز انجام دیے، خلا میں مجموعی طور پر 608 دن گزارے جو کسی بھی ناسا خلانورد کا دوسرا بڑا ریکارڈ …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved