انتخابی نتائج سے امریکا تاریخ میں پیچھے چلا گیا، مگر گھبرانے کی ضرورت نہیں: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ مڈٹرم انتخابات کے نتائج سے امریکا تاریخ میں پیچھے چلا گیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر جاری کیے گئے اپنے ایک بیان میں کہا کہ انتخابی نتائج سے تیزی سے ترقی کرنے والی اسٹاک مارکیٹ کو بھی صرف ایک دن میں...