اسلام آباد میں 24 تعلیمی ادارے آج سے بند کرنے کا فیصلہ

Share

اسلام آباد کے 24 سرکاری تعلیمی ادارے آج سے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔محکمہ تعلیم کے ذرائع کے مطابق اضافی پولیس نفری کے لیے قیام کا انتظام سرکاری اسکولوں میں کیا جا رہا ہے۔اسلام آباد میں ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں ہے، راستوں کے اطراف کنٹینرز موجود ہیں، سیکیورٹی کے پیش نظر ریڈ زون کو سیل کیا گیا ہے۔دوسری جانب راولپنڈی میں تمام تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلے ہیں

Check Also

پنجاب میں میٹرک و انٹرمیڈیٹ میں فیل طلبہ کیلئے چانسز میں اضافہ

Share پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے کسی بھی مضمون میں فیل ہونے والے طلبہ …