میکسیکو میں منشیات کا بڑا سرغنہ ال مینچو (El Mencho) فوجی آپریشن میں مارا گیا، ال مینچو طاقتور جرائم پیشہ تنظیم سی جے این جی کا سربراہ تھا۔امریکی نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ال مینچو کی ہلاکت بڑی پیش رفت ہے جو میکسیکو، امریکا، لاطینی امریکا اور دنیا …
Read More »پاکستانیوں کی رجسٹرڈ آبادی کتنی ہے؟ نادرا نے تفصیلات پبلک کردیں
نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ملک میں رجسٹرڈ آبادی کی تفصیلات جاری کر دیں۔نادرا نے اپنی سالانہ رپورٹ وزارت داخلہ میں جمع کروا دی ہے اور ترجمان نادرا نے ایک سالہ کارکردگی کا ڈیٹا ویڈیو بیان کی صورت میں جاری کیا۔نادرا کے مطابق پاکستان میں رجسٹرڈ شہریوں کی …
Read More »بھارتی جنگی طیارے تیجس کو ایک اورحادثہ
مقامی طور پر تیار کیے جانے والے بھارتی جنگی طیارے تیجس کو ایک اور حادثہ پیش آگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تربیتی پرواز کے دوران لینڈنگ کرتے ہوئے تیجس کو حادثہ پیش آیا۔ اس حادثے میں پائلٹ شدید زخمی ہونے سے بچ گیا، لیکن جہاز مکمل طور پر تباہ ہو …
Read More »سیف سٹیز اتھارٹی کا عوامی کے لیے نئی سہولت متعارف کروا دی
پنجاب سیف سٹی کی 15 ہیلپ لائن پر درج شکایات کیلئے جدید آن لائن ٹریکنگ سسٹم متعارف کرایا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق شہری اب اپنی شکایات کی پیشرفت 24 گھنٹے آن لائن مانیٹر کر سکتے ہیں، ایف آئی آر درج ہوتے ہی ڈاؤن لوڈ لنک، کمپلین کا ای ٹیگ نمبر …
Read More »برمنگھم میں چاقو حملے میں 18 سالہ برٹش پاکستانی جاں بحق
برطانوی شہر برمنگھم میں چاقو کے حملے سے 18 سالہ برٹش پاکستانی جاں بحق ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانوی پولیس حکام نے بتایا ہے کہ واقعہ جمعے کی شب نمازِ تراویح کے وقت اولڈ بری جامع مسجد کی کار پارک میں پیش آیا۔چاقو کے حملے میں 19 اور 22 سال …
Read More »ڈونلڈ ٹرمپ نے کرسٹینو رینالڈو کو بہترین قرار دے دیا
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے نام خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے انہیں بہترین قرار دے دیا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں مصنوعی ذہانت (AI) سے تیار کردہ کلپ بھی شامل تھا، جہاں وہ رونالڈو …
Read More »کچے میں آپریشن، 13 ڈاکوؤں نے سرینڈر کردیا، ڈی پی او راجن پور
راجن پور کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) محمد عمران نے کہا ہے کہ کچے میں آپریشن کے دوران 13 ڈاکوؤں نے سرینڈر کردیا ہے۔ڈی پی او راجن پور کے مطابق آپریشن میں ڈاکوؤں کے ٹھکانوں پر ڈرون سے حملہ کیا گیا، سرینڈر کرنے والے ڈاکوؤں کی تعداد 355 …
Read More »پاکستان کی افغانستان میں دہشت گردوں کے 7 ٹھکانوں پر کارروائیاں
دہشتگردی کی پہ در پہ وارداتوں کے بعد پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا، وزارت اطلاعات نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان نے افغانستان میں مختلف مقامات پر دہشتگردوں کے 7 کیمپوں پر انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کی ہے۔وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ پاکستان نے افغانستان میں مختلف …
Read More »یران، امریکا جنگ کے خدشات مزید بڑھ گئے
ایران، امریکا جنگ کے خدشات مزید بڑھ گئے۔ لڑاکا طیاروں سے بھرا دوسرا امریکی بحری بیڑا جیرالڈ فورڈ بحیرہ روم میں داخل ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا براہِ راست ایرانی رہنماؤں کو نشانہ بنا کر ایرانی حکومت کا تختہ اُلٹنے کی کوشش کرے گا۔ امریکا نے …
Read More »ٹی20 ورلڈکپ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ بارش کے باعث منسوخ
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سپر ایٹ مرحلے کے گروپ 2 میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔ دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا۔کولمبو کے آر پریماداسا اور اس کے اطراف میں بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ کولمبو میں مسلسل بارش کے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved