Pakistan

ملک میں سونا فی تولہ ساڑھے 5 لاکھ روپے سے تجاوز کر گیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ساڑھے 5 لاکھ روپے سے تجاوز کر گئی ہے۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک کی تاریخ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں سب سے بڑا 21 ہزار 100 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے …

Read More »

وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس درست قرار دے دیا، ہائیکورٹس کے فیصلے جزوی کالعدم

وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ہائیکورٹس کے انکم ٹیکس آرڈیننس کے سیکشن 4 سی کے متعلق فیصلے جزوی طور پر کالعدم کر دیئے اور سپر ٹیکس برقرار رکھا ہے۔چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت امین الدین خان نے سپرٹیکس کیس میں مختصر فیصلہ سنایا، کیس …

Read More »

ایم کیو ایم کے وفاقی وزرا، ارکان اسمبلی، رہنماؤں کی سکیورٹی واپس لے لی گئی

ایم کیو ایم پاکستان کے وفاقی وزرا، ارکان اسمبلی اور رہنماؤں کی سکیورٹی واپس لے لی گئی۔وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی، مصطفیٰ کمال، امین الحق، فاروق ستار، انیس قائم خانی بھی سکیورٹی سے محروم ہو گئے، سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی کی بھی سکیورٹی واپس لے لی گئی۔وزارت …

Read More »

مریم نواز کا بسنت کے دوران میٹرو، اورنج ٹرین اور گرین لائن میں مفت سفر کی سہولت کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب کے عوام کو اُن کو خوشیاں لوٹانے آئی ہوں، بسنت 500 سال پرانا تہوار ہے۔لاہور میں بسنت سے متعلق اجلاس سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ حکومت پنجاب کا 6 ، 7 اور 8 فروری کو بسنت کے دوران …

Read More »

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کےلیے کمیٹی قائم کردی

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے کمیٹی قائم کردی۔ پنجاب حکومت کو 10 فروری تک کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر معاملات حل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔الیکشن کمیشن میں پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد میں تاخیر کے کیس کی سماعت …

Read More »

میں جس علاقے میں رہتا ہوں وہاں طالبان کا قبضہ ہے: مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ میں جس علاقے میں رہتا ہوں وہاں طالبان کا قبضہ ہے۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہاں زندہ رہنے کے لیے طالبان کو بھتہ دینا ضروری ہے۔مولانا فضل الرحمان کا …

Read More »

راولپنڈی کی163 ہائی رائز عمارتوں میں صرف ایک عمارت کے محفوظ ہونے کا انکشاف

راولپنڈی کی 163 ہائی رائز عمارتوں میں صرف ایک کمرشل عمارت کے محفوظ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق 151 عمارتوں میں سیفٹی آلات، ہنگامی راستے اور دھویں کے اخراج کا خودکار نظام ہی نہیں ہے. ریسکیو اہلکاروں کی جانب سے صرف ہوٹل کی ایک عمارت کو مکمل …

Read More »

کراچی کو وفاق کا حصہ بنایا جائے، 18ویں ترمیم ختم کی جائے، ایم کیو ایم کا مطالبہ

وفاقی وزیر مصفطیٰ کمال نے کراچی کو وفاق کا حصہ بنانے کا مطالبہ کردیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا کہ کراچی کو فیڈرل ٹیریٹری کا حصہ بنایا جائے

Read More »

پاکستان نےغزہ کیلئے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی

پاکستان نےغزہ میں پائیدار امن کےلیے ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی جب کہ وزارتِ خارجہ نے تصدیق کردی۔دفترخارجہ کے ترجمان مطابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وزیراعظم شہبازشریف کو بورڈ آف پیس میں شامل ہونے کی دعوت دی گئی تھی۔ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان …

Read More »

پاکستان میں ایک ماہ کے دوران تیل و گیس کا تیسرا ذخیرہ دریافت

آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی) نے ایک ماہ کے اندر تیسری مسلسل تیل و گیس کی دریافت کر کے پاکستان کی مقامی توانائی رسد کو مزید مضبوط بنا دیا ہے۔مجموعی طور پر 9,480 بیرل یومیہ تیل کا اضافہ کیا ہے، جو پاکستان کی موجودہ مقامی …

Read More »