ملتان کے نشتر اسپتال میں ایچ آئی وی مریض کا عام مریضوں کے ساتھ آپریشن کردیا گیا۔نشتر اسپتال کے ایم ایس نے کہا ہے کہ منگل کو تھیٹر میں 7 آپریشن کیے گئے، مریضوں کا آپریشن سے پہلے ایچ آئی وی ٹیسٹ کیا گیا تھا۔ان کا کہنا ہے کہ ایچ …
Read More »Health
مریم نواز سے ڈاکٹر حسنات کی ملاقات، پنجاب کو میڈیکل ٹوورازم ہب بنانے کا عزم
لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے معروف برطانوی نژاد پاکستانی ڈاکٹر حسنات خان نے ملاقات کی ہے۔ اس دوران انہوں نے عزم کا اظہار کیا کہ وہ پنجاب کو دنیا بھر میں میڈیکل ٹوورازم کا ہب بنانا چاہتی ہیں۔ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ نے ڈاکٹر حسنات کو ڈین جناح انسٹیٹیوٹ …
Read More »ہائی بلڈ پریشر کا تعلق سانس لینے کے دوران دماغی سرگرمی سے ہے: نئی تحقیق
یک نئی سائنسی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہائی بلڈ پریشر (بلند فشارِ خون) کا تعلق دماغ کے ایک مخصوص حصے کی سرگرمی سے ہو سکتا ہے جو سانس لینے کے عمل میں کردار ادا کرتا ہے۔ماہرین کے مطابق لیٹرل پیرافیشل (pFL) نامی دماغی حصہ سانس لینے …
Read More »ہڈیوں کے جوڑ میں موجود ٹشوز کو دوبارہ ڈیولپ کرنے کا طریقہ دریافت
سائنسدانوں نے ہڈیوں کے جوڑ میں موجود ٹشوز (کارٹیلیج) کو دوبارہ تیار کرنے کا طریقہ دریافت کرلیا ہے۔ یہ طبی دریافت گٹھیا (آرتھرائٹس) کی بیماری کے علاج میں ایک انقلابی پیشرفت ثابت ہوگی اور اس سے لاکھوں افراد کو فائدہ پہنچ سکتا ہے۔سائنسدانوں کی جانب سے ایک اہم پروٹین کی …
Read More »یاسمین راشد کی طبیعت ناساز، سروسز اسپتال منتقل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت خراب ہو گئی، جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق یاسمین راشد کو سانس میں دشواری، دل کی دھڑکن اور بلڈ پریشر زیادہ ہونے پر اسپتال لایا گیا …
Read More »ملتان میں ڈائیلسز یونٹ سے 26 سے زائد افراد میں ایڈز منتقلی، وائس چانسلر کو عہدے سے ہٹانے کی سفارش
وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی جانب سے بنائی گئی تحقیقاتی کمیٹی نے نشتر اسپتال کے ڈائیلسز یونٹ سے 26 سے زائد افراد میں ایڈز منتقلی کا واقعے کی تحقیقات کے حوالے سے سفارشات پیش کر دیں۔وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز کی حکم پر محکمہ صحت پنجاب کی تحقیقاتی کمیٹی نے ملتان کے …
Read More »انگلینڈ: موت میں معاونت کو قانونی حیثیت دینے کے بل پر ڈاکٹرز تقسیم
انگلینڈ میں فیملی ڈاکٹرز شدید بیمار افراد کو قانونی طور پر موت کیلئے معاونت فراہم کرنے کے مسئلہ پر واضح طور پر تقسیم نظر آتے ہیں۔برطانوی میڈیا میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق پانچ ہزار سے زائد فیملی ڈاکٹرز کو سوالنامہ بھیجا گیا تھا جس میں ان سے شدید بیمار …
Read More »لاہور میں کورونا وائرس کی علامات کے حامل مریض بڑھنے لگے
لاہور میں کورونا وائرس کی علامات کے حامل مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی، فلو وائرس سے ہر گھر کے 3 سے 4 افراد متاثر ہو رہے ہیں۔پلومونولوجسٹ ڈاکٹر عرفان نے کہا کہ لاہور میں 35 فیصد مریض فلو، نزلہ، زکام اور بخار کے رپورٹ ہو رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ …
Read More »میو اسپتال لاہور میں ہڈی وارڈ کی لفٹ گِرنے سے 3 نرسوں کی ہڈیاں ٹوٹ گئیں
لاہور کے سب سے بڑے میو اسپتال میں ہڈی وارڈ کی لفٹ گِرنے سے 3 نرسوں کی ہڈیاں ٹوٹ گئیں۔ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ 6 افراد کی گنجائش والی لفٹ پر 13 نرسیں سوار ہو گئی تھیں، حادثہ گنجائش سے زیادہ وزن ہونے کی وجہ سے پیش آیا۔میو …
Read More »پنجاب: کارڈیک سرجری کے 19 سینئر رجسٹرارز تعینات
پنجاب کے مختلف اسپتالوں میں کارڈیک سرجری کے 19 سینئر رجسٹرارز تعینات کردیے گئے۔اس حوالے سے محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے, ان ڈاکٹرز کی تعیناتی سے دل کے مریضوں کے علاج میں بہتری اور آپریشن میں تاخیر کم کرنے میں مدد ملے گی۔صوبائی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved