Lastest News

امریکی صدر ڈونلد ٹرمپ کا ایران کی افزودہ یورینیئم سے متعلق بڑا بیان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کی افزودہ یورینیئم کو صرف دفن کرنا کافی نہیں بلکہ امریکا اسے اپنے قبضے میں لے گا۔ایک حالیہ انٹرویو کے دوران صدر ٹرمپ سے سوال کیا گیا کہ بعض امریکی جرنیلوں کا خیال ہے کہ ایران کی افزودہ یورینیئم کو براہِ …

Read More »

سعودیہ کی مشرق وسطیٰ کے ممالک اور ایران کے درمیان عدم جارحیت معاہدے کی تجویز

برطانوی اخبار کا دعویٰ ہے کہ سعودی عرب نے مشرق وسطیٰ کے ممالک اور ایران کے درمیان عدم جارحیت سے متعلق معاہدے کی تجویز دی ہے۔برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے سفارتکاروں کے حوالے سے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب نے معاہدے کی تجویز پر اتحادی ممالک سے …

Read More »

چھ عرب ملکوں کا اقوام متحدہ کو خط، ہرمز پر ایرانی قوانین واپس لینے کا مطالبہ

چھ عرب ممالک نے اقوام متحدہ کو خط لکھ کر آبنائے ہرمز پر ایران کی جانب سے لگائے گئے یک طرفہ قوانین واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کو بحرین، کویت، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر اور اردن کی جانب سے خط لکھا گیا ہے۔ خط …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ سوشل میڈیا پر 8 ہزار 800 پوسٹیں کر چکے، وال اسٹریٹ جرنل

امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل صدر ٹرمپ کے سوشل میڈیا کے شوق پر ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں بتایا ہے کہ ٹرمپ اب تک سوشل میڈیا پر 8 ہزار 800 پوسٹیں کر چکے ہیں۔ اخبار کے مطابق صدر ٹرمپ نے پیر کے روز تین گھنٹوں میں سوشل میڈیا …

Read More »

ایران کے مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں، دفاع کیلئے لڑنے کو تیار ہیں: عباس عراقچی

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ایران کے مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں، ایران وطن کے دفاع کے لیے لڑنے کے لئے تیار ہے لیکن سفارت کاری کے تحفظ اور فروغ کے لیے بھی آمادہ ہے۔ایرانی وزیر خارجہ نے برکس ممالک اور عالمی برادری سے …

Read More »

ایران کیخلاف جنگ کا کوئی جواز نہیں، بحری راستے جلد کھلنے چاہئیں: چین

چین کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ شروع نہیں ہونی چاہئے تھی، جنگ کا کوئی جواز نہیں، بحری راستے جلد کھلنے چاہئیں۔چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران تنازع کا حل نکالنا امریکہ اور ایران کے ساتھ ساتھ خطے کے ممالک کے لیے بھی …

Read More »

آئی ایم ایف کی پاکستان پر 11 نئی شرائط عائد، گیس، بجلی کے نرخ میں تبدیلی شامل

آئی ایم ایف نے پاکستان پر 11 نئی شرائط عائد کردیں، مالی سال 2027ء کے بجٹ میں گیس اور بجلی کے نرخ شامل ہیں۔آئی ایم ایف نے پاکستان سے متعلق جائزہ رپورٹ جاری کردی، رپورٹ کے مطابق گیس ٹیرف میں جولائی 2026 اور فروری 2027 میں تبدیلی ہوگی، بجلی کے …

Read More »

چینی صدر سے دوبارہ ملاقات، تجارتی معاہدے، آبنائے ہرمز کھلی رہنی چاہئے: ٹرمپ

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کے صدر شی جن پنگ سے آج دوبارہ ملاقات کی ہے جس میں انہوں نے کہا کہ چین کے ساتھ شاندار تجارتی معاہدے کیے ہیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ چینی صدر کے ساتھ بات چیت مثبت اور تعمیری رہی، اچھے تجارتی …

Read More »

ایران جنگ ختم کرنے سے متعلق ڈیموکریٹس کی قرارداد ناکام

امریکی ایوان نمائندگان میں ری پبلکن اراکین نے ایران جنگ ختم کرنے سے متعلق ڈیموکریٹس کی کوشش ناکام بنادی۔ قرار داد کے حق میں 212 اور مخالفت میں بھی 212 ووٹ پڑے، تین ری پبلکن اراکین نے قرارداد کی حمایت کی جبکہ ایک ڈیموکریٹ نے مخالفت کی جس کی وجہ …

Read More »

افغانستان میں 18 ہزار سے 23 ہزار کے درمیان دہشتگرد موجود ہیں، روس

روس کی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سرگئی شوئیگو نے کہا ہے کہ افغانستان میں اٹھارہ ہزار سے تئیس ہزار کے درمیان دہشتگرد موجود ہیں۔ سرگئی شوئیگو کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ ان دہشتگردوں کا تعلق بیس سے زائد گروہوں سے ہے اور یہ افغانستان میں آزادانہ طور پر …

Read More »