Recent Posts

March, 2025

  • 29 March

    میانمار میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 1002 ہو گئی

    میانمار میں زلزلے سے ہلاک افراد کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز آنے والے 7.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکوں کے باعث تباہ ہونے والی عمارات، مکانوں اور دیگر کے ملبے تلے دب کر ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 1002 ہو گئی ہے …

    Read More »
  • 29 March

    اسرائیل کی غزہ پر شدید بمباری، مزید 50 فلسطینی شہید

    غزہ کے مختلف حصوں پر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیل کی شدید بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 50 ہو گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے غزہ پر وحشیانہ حملے جاری ہیں جہاں 24 گھنٹوں کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 50 ہو گئی ہے۔میڈیا رپورٹس …

    Read More »
  • 28 March

    پیٹرول کی قیمت میں کمی کردی گئی

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کردیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 254.63 ہوگی۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے، ہائی اسپیڈ …

    Read More »
  • 28 March

    میانمار میں 7.7 شدت کا زلزلہ، متعدد عمارتیں زمین بوس، درجنوں ہلاکتیں

    میانمار کے وسطی حصے میں جمعے کو دوپہر مقامی وقت کے مطابق 12:50 بجے 7.7 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا، جس کے بعد 6.8 شدت کا آفٹرشاک بھی آیا۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز سگائنگ شہر سے 16 کلومیٹر شمال مغرب میں اور 10 کلومیٹر کی گہرائی …

    Read More »
  • 28 March

    کوئٹہ: ڈبل روڈ پر دھماکا، 3 افراد جاں بحق، 21 زخمی

    کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 21 زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق دھماکا کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر پولیس وین کے قریب ہوا، دھماکے میں 3 افراد جاں بحق اور21 زخمی ہوگئے، زخمیوں میں دو بچے اور چار پولیس اہلکار بھی شامل …

    Read More »
Skip to toolbar