Sports

ایشین گیمز میں پاکستان ویمنز ٹیم نے بنگلادیش کو ہرا کر میڈل جیت لیا

ایشین گیمز میں پاکستان ویمنز ٹیم نے بنگلادیش ویمنز ٹیم کو شکست دے کر برانز میڈل جیت لیا۔پاکستان ویمنز ٹیم نے بنگلادیش کو 31 رنز سے شکست دی، قومی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 145 رنز بنائے، کپتان فاطمہ ثناء 45 رنز کے ساتھ …

Read More »

ایشین گیمز: پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کو سیمی فائنل میں سری لنکا کے ہاتھوں شکست

ایشین گیمز میں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کو سیمی فائنل میں سری لنکا ویمن نے 8 وکٹوں سے شکست ددیدی. پاکستان ویمن نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4 وکٹوں پر 177 رنز بنائے جس کے بعد سری لنکا ویمن نے دو وکٹوں کے نقصان پر 17.5 اوورز میں ہدف حاصل …

Read More »

بھارت کی پھر کھیل میں سیاست، محسن نقوی سے ٹرافی وصول کرنے سے انکار

بھارت نے ایک بار پھر کھیل سے کھلواڑ کرتے ہوئے ویمنز ایشیاکپ بھی متنازع بنا دیا۔بھارت کی خواتین ٹیم نے فائنل جیتنے کے بعد محسن نقوی سے ٹرافی وصول کرنے سے انکار کر دیا۔ ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی ویمنز ایشیاکپ فائنل کے مہمان خصوصی تھے۔ذرائع اے سی …

Read More »

مشکوک انجری، ڈسپلن کی خلاف ورزی، امام الحق کیخلاف ابتدائی رپورٹ تیار

مشکوک انجری اور ڈسپلن کی خلاف ورزی پر پاکستانی امام الحق کے خلاف ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ امام الحق کو جعلی انجریز، ڈریسنگ روم لیکس اور ڈسپلن کی خلاف ورزی کے الزامات کا سامنا ہے۔ذرائع یہ بھی بتاتے ہیں کہ ٹیسٹ اوپنر کی پرانی …

Read More »

قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان خالد محمود فیصل آباد میں سپردِ خاک

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان خالد محمود کی نمازِ جنازہ راجہ غلام رسول نگر فیصل آباد میں ادا کی گئی۔نماز جنازہ میں عزیز و اقارب، ہاکی کے کھلاڑیوں، سماجی و سیاسی رہنماؤں اور شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کینمازِ جنازہ کے بعد مرحوم اولمپیئن خالد محمود کو آبائی …

Read More »

این سی سی آئی اے میں رضوان، امام الحق کی 2گھنٹے تفتیش، جواب کیلئے مزید وقت مانگ لیا

لارڈز ٹیسٹ کے بعد پاکستانی ٹیم سے ریلیز ہونے والے کرکٹر محمد رضوان اور امام الحق لاہور میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کے روبرو پیش ہوگئے۔ذرائع کے مطابق دونوں کھلاڑیوں نے سوالوں کے جواب دینے کے لیے مزید وقت مانگ لیا ہے۔ذرائع این سی …

Read More »

این سی سی آئی اے نے امام الحق اور محمد رضوان کو طلب کر لیا

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے قومی کرکٹرز امام الحق اور محمد رضوان کو طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق این سی سی آئی اے نے دونوں کھلاڑیوں کو نوٹس جاری کیا ہے، جس میں انہیں کل بروز جمعہ طلب کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا …

Read More »

ویمنز ایشیا کپ: پاکستان ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی

ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان ویمن ٹیم نے ہانگ کانگ ویمن کو یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست دے کر ایونٹ کے سیمی فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا۔ دبئی میں کھیلے گئے ایونٹ کے 11ویں میچ میں پاکستان نے ہانگ کانگ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ …

Read More »

پی ایس ایل 12 جنوری میں کرانے کی تجویز سامنے آگئی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 12ویں ایڈیشن کو آئندہ سال جنوری میں منعقد کرانے کی تجویز سامنے آگئی ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے درمیان جنوری میں لیگ کے انعقاد کے حوالے سے بات چیت …

Read More »

چرس کی بد بو، ٹینس کی عالمی نمبر ون کھلاڑی سبالینکا کو میچ روکنا پڑگیا

ٹینس کی عالمی نمبر ون کھلاڑی سبالینکا میچ کے دوران اسٹیڈیم میں موجود کسی شخص کے چرس پینے سے پریشان ہوگئیں۔میچ روک کر ایمپائر سے کہا کہ یہاں اس قدر سخت بو آرہی ہے، یہاں کوئی چرس پی رہا ہے۔جس پر ایمپائر نے کہا کہ جیسی چاہیں سگریٹ پیئیں مگر …

Read More »