پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت خراب ہو گئی، جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق یاسمین راشد کو سانس میں دشواری، دل کی دھڑکن اور بلڈ پریشر زیادہ ہونے پر اسپتال لایا گیا …
Read More »کراچی میں ایک اور کروڑ پتی، ایوارڈ یافتہ ماسی چوری کے مقدمے میں گرفتار
کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس سے ایک اور کروڑ پتی ماسی کو گرفتار کیا گیا ہے جس سے دورانِ تحقیقات اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ چوری کے مقدمے میں گرفتار ملزمہ مہرین اسلام آباد کی ایک جیل میں 3 سال گزار چکی ہے۔ملزمہ نے تفتیشی …
Read More »لاہور سمیت پنجاب بھر میں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ لاہور اور گردونواح میں شدید بارش جاری ہے، سب سے زیادہ بارش لاہور کے علاقے تاجپورہ میں 87 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔واسا حکام کے مطابق لکشمی چوک میں 81، قرطبہ چوک میں …
Read More »کراچی کے مختلف علاقوں میں تین پولیس مقابلے، 4 ملزمان گرفتار
کراچی کے مختلف علاقوں میں تین پولیس مقابلوں کے دوران 3 زخمی سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ، موٹرسائیکل اور مسروقہ سامان برآمد کر لیا گیا۔کلِفٹن پولیس نے بلاک 9، میں مبینہ مقابلے کے بعد ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا، گرفتار ملزم کی شناخت حافظ احمد …
Read More »ایران نیوکلیئر ڈیل، امریکا اور اتحادیوں کا اگست کی آخری تاریخ پر اتفاق
امریکا، برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ایران سے نیوکلیئر ڈیل کے لیے اگست کے اختتام تک کی ڈیڈلائن مقرر کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے برطانیہ، فرانس اور جرمن ہم منصب کو ٹیلی فون کیا اور اس بات پر اتفاق کیا …
Read More »عمران خان کی بہن روبینہ خان کے ذلفی بخاری پر ایک بار پھر الزامات
بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان کی بڑی بہن روبینہ خان نے تحریکِ انصاف کے رہنما ذلفی بخاری پر ایک بار پھر الزامات عائد کیے ہیں۔جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے ذلفی بخاری کو ایک متفقہ پی ٹی آئی لیڈر کے طور …
Read More »ریحام خان نے اپنی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا
عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے اپنی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا۔کراچی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ریحام خان نے کہا کہ کراچی پریس کلب کو میں نے زبان دی تھی کہ جب بھی کوئی اعلان کرنا ہوا تو میں کراچی پریس کلب …
Read More »رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نااہل قرار، اسناد جعلی نکلیں
الیکشن کمیشن نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو نااہل قرار دے دیا۔ای سی پی ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے جمشید دستی کے خلاف قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق کی جانب سے بھیجا گیا ریفرنس منظور کرتے ہوئے محفوظ کیا گیا فیصلہ جاری کردیا۔جمشید دستی کے خلاف …
Read More »اسرائیل نے فلسطینیوں کی سمندر تک رسائی بھی بند کردی
اسرائیل نے غزہ میں بسے فلسطینیوں کیلئے سمندر تک رسائی بھی بند کردی۔اماراتی اخبار کے مطابق اسرائیل نے بھوک و افلاس کے شکار فلسطینیوں کی سمندر تک رسائی پر مکمل پابندی عائد کردی ہے اور اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کے لیے وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کے …
Read More »انڈونیشین وزیر دفاع کا جی ایچ کیو کا دورہ، فیلڈ مارشل سے ملاقات
انڈونیشیا کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل(ر) سجعفری سجامس الدین(Sjafrie Sjamsoeddin) نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق انڈونیشین وزیر دفاع جنرل(ر) سجعفری سجامس الدین(Sjafrie Sjamsoeddin) نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی ، ملاقات کے دوران …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved