پنجاب میں کاروباری اوقات میں نرمی کر دی گئی، نوٹیفکیشن جاری

Share

پنجاب حکومت نے یکم جون تک کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے لاہور سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں یکم جون تک کاروباری اوقات کی رات 8 بجے تک پابندی ختم کر دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر کی مارکیٹوں، شاپنگ مالز، ہوٹلز اور ریسٹورنٹس پر اس کا اطلاق ہوگا

Check Also

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا مارچ میں بسنت منانے کا اعلان

Share وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مارچ 2027 میں بسنت منانے کا اعلان کر دیا۔ …