Lastest News

لاہور میں کل کی بسنت تقریبات منسوخ کردی گئیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بسنت کی کل کی تقریبات منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا، اسلام آباد میں پیش آنے والے سانحے کے تناظر میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کل کے لیے طے شدہ بسنت سے متعلق تمام سرگرمیاں منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ لبرٹی …

Read More »

ایک ایٹمی طاقت غیر معمولی پیمانے پر اپنے جوہری ہتھیاروں میں اضافہ کر رہی ہے، امریکی عہدیدار

امریکا کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے روس اور امریکا کے درمیان آخری جوہری اسلحہ کنٹرول معاہدے نیو اسٹارٹ (New START) پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معاہدہ بنیادی طور پر ناقص تھا کیونکہ اس میں چین کو شامل نہیں کیا گیا تھا۔امریکی انڈر سیکریٹری آف اسٹیٹ برائے …

Read More »

ڈاکٹر نیاز احمد کو چیئرمین ہائر ایجوکیشن مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

قائدِ اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد کو چیئرمین ہائر ایجوکیشن مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، وفاقی وزیرِ تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول کی سربراہی میں قائم تلاش کمیٹی نے میرٹ پر ڈاکٹر سروش حشمت لودھی، ڈاکٹر محمد علی شاہ اور ڈاکٹر نیاز احمد کے …

Read More »

روس کا جوابی اقدام، جرمن سفارتکار کو ناپسندیدہ قرار دے کر ملک بدر کر دیا

ماسکو نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ایک جرمن سفارتکار کو ملک بدر کر دیا ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق یہ اقدام جرمنی کی جانب سے گذشتہ ماہ روسی سفارتکار کو جاسوسی کے الزامات پر ملک بدر کیے جانے کے جواب میں کیا گیا ہے۔روسی وزارتِ …

Read More »

اسلام آباد میں ترلائی کی امام بارگاہ کے قریب خودکش دھماکا

اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں دھماکا ہوا ہے۔ترلائی میں امام بارگاہ کے پاس دھماکا ہوا ہے۔دھماکے کے بعد قانون نافذ کرنے والے ادارے اور بم اسکواڈ جائے دھماکا کی جانب روانہ ہو گئے۔اسلام آباد ترلائی کلاں امام بارگاہ میں خود کش بم دھماکے میں ۔متعدد افراد کے جاں بحق …

Read More »

عام آدمی پارٹی کے رہنما لکی اوبرائے جالندھر میں فائرنگ سے ہلاک

بھارتی ریاست پنجاب کے شہر جالندھر میں عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے رہنما لکی اوبرائے کو دن دیہاڑے گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ابتدائی معلومات کے مطابق 2 موٹر سائیکل سوار ملزمان نے گوردوارے کے باہر لکی اوبرائے پر متعدد فائر کیے، جس میں سے کم از …

Read More »

پی ٹی آئی کا 8 فروری کو شٹر ڈاؤن ہڑتال اور مشعل بردار ریلیوں کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے خیبر پختونخوا ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں پارٹی کی آئندہ سیاسی حکمتِ عملی اور اہم قومی و صوبائی امور پر غور کیا گیا جس کے بعد مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اعلامیہ جاری کیا گیا۔ خیبر پختونخوا ہاؤس میں منعقدہ اجلاس میں پی ٹی آئی رہنما …

Read More »

ایران اور اسرائیل کے درمیان جوہری تصادم کو روکا، امریکی صدر کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایران اور اسرائیل کے درمیان جوہری تصادم کو روکا ہے۔ٹروتھ سوشل جاری بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا دنیا کا سب سے طاقتور ملک ہے، پہلی مدت میں امریکی فوج کو مکمل طور پر ازسرِ نو مضبوط …

Read More »

بلوچستان سے اندرونِ ملک ٹرین سروس ایک بار پھر معطل

بلوچستان سے اندرون ملک کے لیے ٹرین سروس پھر معطل کردی گئی۔ریلوے حکام کے مطابق آج پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس منسوخ کردی گئی، چمن جانے والی چمن پیسنجر ٹرین بھی منسوخ کردی۔پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس جیکب آباد سے واپس کردی جائے گی۔حکام کا کہنا ہے کہ ٹرین …

Read More »

لاہور میں بسنت کا آغاز، پتنگ بازی اور ہلہ گلہ جاری

لاہور میں بسنت فیسٹیول کا آغاز ہوگیا، شہر بھر میں چھتوں پر پتنگ بازی اور ہلہ گلہ جاری ہے۔ ڈھول کی تھاپ پر بوکاٹا کی صدائیں گونج رہی ہیں۔پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے رات 12 بجے پتنگ اڑا کر بسنت فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز کیا۔لاہور میں آسمان پر …

Read More »