اسلام آباد میں ترلائی کی امام بارگاہ کے قریب خودکش دھماکا

Share

اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں دھماکا ہوا ہے۔ترلائی میں امام بارگاہ کے پاس دھماکا ہوا ہے۔دھماکے کے بعد قانون نافذ کرنے والے ادارے اور بم اسکواڈ جائے دھماکا کی

جانب روانہ ہو گئے۔اسلام آباد ترلائی کلاں امام بارگاہ میں خود کش بم دھماکے میں ۔متعدد افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعاتاسلام آباد پولی کلینک اور پمز ہسپتال میں ہائی الرٹ زخمیوں کو پمز اور پولی کلینک منتقل کیا جا رہا ہے

Check Also

راولپنڈی میں ڈھوک منشی روڈ پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

Share راولپنڈی تھانہ چکلالہ کے علاقے ڈھوک منشی روڈ پر فائرنگ سے 2 افراد جاں …