Lastest News

ازبکستان صدر کے اعزاز میں وزیر اعظم ہاؤس میں استقبالیہ تقریب, گارڈ آف آنر پیش

ازبکستان کے صدر شوکت مرزا یوف پاکستان پہنچ گئے، صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے استقبال کیا۔ازبکستان کے صدر کے اعزاز میں وزیر اعظم ہاؤس میں استقبالیہ تقریب منعقد کی گئی، جہاں انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، ازبک صدر شوکت مرزا یوف وزیراعظم شہباز شریف سے …

Read More »

سعودی عرب کا اونٹوں کو پاسپورٹ جاری کرنے کا اعلان

سعودی عرب نے اونٹوں کو پاسپورٹ جاری کرنے کے منصوبے کا اعلان کر دیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق وزارتِ ماحولیات، پانی اور زراعت کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے شعبے کی پیداواری صلاحیت اور کارکردگی میں اضافہ ہوگا اور اونٹوں سے متعلق ایک قابلِ اعتماد ڈیٹا …

Read More »

پاکستان میں پہلا روزہ کب متوقع ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک 1447ہجری کے آغاز کے حوالے سے اہم پیش گوئی جاری کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں رمضان کا چاند 18 فروری کو نظر آنے کا قوی امکان ہے اور پہلا روزہ 19 فروری کو متوقع ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ رمضان المبارک کا چاند …

Read More »

لاہور قلندرز نے بنگلادیش کے سٹار فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کو ٹیم میں شامل کر لیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز لاہور قلندرز نے بنگلادیش کے مایہ ناز فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کو اپنی ٹیم کا حصہ بنا لیا۔ذرائع کے مطابق لاہور قلندرز نے مستفیض الرحمان کو 6 کروڑ 44 لاکھ روپے میں سائن کیا ہے، بنگلادیشی فاسٹ بولر کو ڈائریکٹ سائننگ کے …

Read More »

امریکا روس جوہری ہتھیاروں کا معاہدہ ختم، نئی اسلحہ دوڑ شروع

امریکا اور روس کے درمیان جوہری ہتھیاروں کی تعداد محدود رکھنے والے آخری معاہدے کی میعاد ختم ہوگئی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا اور روس کے مابین جوہری ہتھیاروں کا معاہدہ ختم ہونے سے دنیا میں نئی اسلحہ دوڑ کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کا …

Read More »

سابق انگلش کرکٹر ناصر حسین کی آئی سی سی کے دوہرے معیار پر تنقید

سابق انگلش کپتان ناصر حسین بھی آئی سی سی کے دوہرے معیار پر بول پڑے، کہا اگر بنگلہ دیش کی جگہ بھارت وینیو تبدیل کرنے کا مطالبہ کرتا تو آئی سی سی کیا کرتا؟انہوں نے کہا کہ کیا آئی سی سی بھارت کو بھی ایونٹ سے باہر کردیتا؟ آئی سی …

Read More »

ملتان سلطانز کی نیلامی کی تاریخ سامنے آگئی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز ملتان سلطانز کی نیلامی کی تاریخ سامنے آگئی۔پی ایس ایل حکام کے مطابق ایونٹ کے 11ویں ایڈیشن کےلیے ملتان سلطانز کی نیلامی 9 فروری کو لاہور میں ہوگی. ملتان سلطانز کی ملکیت کے حقوق کے لیے کُل 5 بڈرز مقابلہ کریں گے، جنہیں …

Read More »

صدر کا یومِ یکجہتی کشمیر پر کشمیری عوام کی غیرمتزلزل حمایت کا اعادہ

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے یومِ یکجہتی کشمیر پر کشمیری عوام کی غیرمتزلزل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیریوں کو اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حقِ خود ارادیت دیا جائے۔یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کیے گئے بیان میں آصف زرداری نے کہا کہ بھارت …

Read More »

بسنت پر لاہور ہائیکورٹ اور پنجاب کی عدالتوں میں تعطیل بارے اہم فیصلہ

بسنت پر لاہور ہائیکورٹ اور پنجاب کی عدالتوں میں تعطیل بارے چیف جسٹس مس عالیہ نیلم کا اہم فیصلہ سامنے آگیا۔لاہور ہائیکورٹ اور پنجاب کی عدالتوں میں بسنت کے باعث عدالتی تعطیلات نہیں ہوں گی، لاہور ہائیکورٹ اور پنجاب کی عدالتوں میں 6اور 7 فروری کو معمول کے مطابق کیسز …

Read More »

پاکستان کا اقوام متحدہ سے دہشت گرد تنظیم بی ایل اے پر پابندی کا مطالبہ

پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار عالمی امن و سلامتی کیلئے سنگین خطرہ قرار دیتے ہوئے اقوام متحدہ سے بی ایل اے پر پابندی کا مطالبہ کر دیا۔پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں افغانستان میں دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہوں پر تشویش …

Read More »