Lastest News

بیرون ملک جانے والے شہریوں کو لوٹنے والے پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج

راولپنڈی سے بیرون ملک جانے والے شہریوں کو لوٹنے کے الزام میں 3 پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔مقدمے میں اے ایس آئی عاطف، کانسٹیبل زبیر سمیت 3 اہلکاروں کو نامزد کیا گیا ہے۔مقدمے کے متن کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب ناکے پر پولیس …

Read More »

کراچی: لیاری بہار کالونی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کراچی کے علاقے لیاری بہار کالونی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔فائرنگ کا واقعہ گھریلو جھگڑے کا شاخسانہ ہے، جاں بحق شخص کی شناخت 45 سالہ سیف الرحمان جبکہ زخمی کی 25 سالہ عرفان کے نام سے ہوئی ہے. مقتول کی لاش اور زخمی کو …

Read More »

انکم ٹیکس آرڈیننس نافذالعمل، اہم نکات سامنے آگئے

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی وصولیاں بہتر بنانے کےلیے سخت انکم ٹیکس آرڈیننس کے اہم نکات سامنے آگئے۔ایف بی آر ذرائع کے مطابق چیف کمشنر کسی بھی کاروباری جگہ افسر تعینات کر سکے گا۔ پیداوار، سروسز اور اسٹاکس کی براہ راست نگرانی ہوگی، اس عمل سے بڑے …

Read More »

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی پاکستان پہنچ گئے

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں کمی کے لیے ایران نے کوششیں تیز کردیں، ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچنے پر وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام اور ایرانی سفیر نے ان کا استقبال کیا۔ترجمان وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ …

Read More »

پاک بھارت کشیدگی میں کمی کیلئے کوششیں تیز، ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کل پاکستان پہنچیں گے

ایران نے بھی پاک بھارت کشیدگی میں کمی کے لیے سفارتی کوششیں تیز کر دیں، ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کل اسلام آباد پہنچیں گے اور پاکستانی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ ترجمان ایرانی وزارتِ خارجہ اسماعیل بقائی کے مطابق وزیرِ خارجہ عباس عراقچی پاکستان کا دورہ مکمل کرنے کے …

Read More »

چینی صدر شی جن پنگ روس کا 4 روزہ سرکاری دورہ کریں گے

چینی صدر شی جن پنگ روس کا 4 روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ دوسری جنگ عظیم کے حوالے سے 80 سال مکمل ہونے پر 4 روزہ دورے پر بدھ کے روز روس پہنچیں گے۔روسی حکام کا کہنا ہے کہ دونوں ملکوں …

Read More »

یمن سے داغے گئے میزائل کے گرنے کے بعد اسرائیلی ایئرپورٹ بند

اسرائیل کے مصروف ترین بن گوریان ایئر پورٹ کو یمن کی جانب سے داغے گئے میزائل کے گرنے کے بعد بند کردیا گیا۔اسرائیلی فوجی حکام کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ تحقیقات کر رہے ہیں. دوسری جانب اسرائیلی ایمبولینس سروس نے بتایا ہے کہ اس وقت تک کسی شہری …

Read More »

بھارت نے حملہ کیا تو پاکستان اپنے دفاع میں جوہری اور روایتی طاقت روس دونوں استعمال کرے گا، روس میں تعینات پاکستانی سفیر

روس میں پاکستان کے سفیر محمد خالد جمالی کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس انٹیلیجنس شواہد ہیں کہ بھارت پاکستان پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے، بھارت نےحملہ کیا تو مکمل طاقت سے جواب دیا جائے گا۔روسی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی سفیر خالد جمالی نے کہا …

Read More »

حکومت نے انڈین پریمیئر لیگ پاکستان میں دکھانے پر پابندی عائد کردی

پاکستان حکومت نے انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) پاکستان میں دکھانے پر پابندی عائد کردی۔حکومت نے پاکستان میں مقامی پلیٹ فارمز پر آئی پی ایل کی آن لائن سٹریمنگ پر پابندی عائد کر دی۔حکومت پاکستان کے مطابق لائیو سٹریمنگ ایپس کے ذریعے پاکستان میں انڈین پریمیئر لیگ کو اب …

Read More »

بھارتی پرچم بردار بحری جہازوں کا پاکستانی بندرگاہوں پر داخلہ فوری طور پر بند

پاکستان نے بھارتی جنگی جنون کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے بھارتی پرچم بردار بحری جہازوں کا پاکستانی بندرگاہوں پر داخلہ فوری طور پر بند کردیا۔اس حوالے سے وزارت بحری امور نے باضابطہ حکم نامہ جاری کر دیا، جس کے تحت کوئی پاکستانی پرچم بردار بحری جہاز بھی بھارتی بندرگاہوں …

Read More »