Lastest News

آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں آج یومِ یکجہتی کشمیر منایا جائے گا

کشمیریوں کی جدوجہدِ آزادی کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے آج پورے ملک اور آزاد کشمیر میں یوم یکجہتیٔ کشمیر منایا جائے گا۔مظفر آباد میں صبح 9 اور 10 بجے کے درمیان سائرن بجائے جائیں گے اور ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی۔پورے ملک میں کشمیریوں سے …

Read More »

ایران امریکا مذاکرات جمعے کو مسقط میں ہوں گے، ایرانی و امریکی حکام کی تصدیق

ایران امریکا مذاکرات کی تعطلی سے متعلق تمام قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں، ایران اور امریکا نے مذاکرات طے شدہ دن اور وقت کے مطابق ہونے کی تصدیق کردی۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں تصدیق کی کہ امریکا کے ساتھ جوہری مذاکرات جمعے کو …

Read More »

سانحہ بھاٹی گیٹ لاہور : گرفتار ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 5 روز کی توسیع

بھاٹی گیٹ حادثہ کیس میں گرفتار ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 5 روز کی توسیع کر دی، عدالت نے ملزمان کو 9 فروری کو دوبارہ پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ضلع کچہری لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ شفقت عباس نے بھاٹی گیٹ کے علاقے میں ماں اور بیٹی کے مین ہول …

Read More »

پاکستان اور قازقستان دوطرفہ تجارت کو ایک ارب ڈالر تک لے جانے کیلئے پرعزم

پاکستان اور قازقستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط ہو گئے، دونوں ممالک نے دوطرفہ تجارت کو ایک سال میں 1 ارب ڈالر تک لے جانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔پاکستان اور قازقستان میں مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں اور …

Read More »

بھارتی خاتون رکن پارلیمنٹ پاکستان کے بھارت سے نہ کھیلنے کے فیصلے پر چھترول

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کے میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر بھارتی خاتون رکن پارلیمنٹ بھی بول پڑیں۔خاتون رکن پارلیمنٹ پریانکا چترویدی نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کے بھارت سے میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے لیے …

Read More »

آئینی عدالت نے 100 سال پرانا زمین کا انتقال ریکارڈ درج کرنے کی درخواست مسترد کر دی

وفاقی آئینی عدالت نے 100 سال سے زائد پرانے زمین کے انتقال کو ریکارڈ میں درج کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔وفاقی آئینی عدالت کے فیصلے کے مطابق درخواست گزاروں نے 100 سال بعد پہلی بار 2020ء میں ان انتقالات کو سرکاری ریکارڈ میں درج کرانے کے لیے رجوع کیا۔فیصلے …

Read More »

شہری کےلیے دانتوں کی صفائی زندگی اور موت کی کشمکش بن گئی

سری لنکا کے ایک شہری کےلیے یہ زندگی اور موت کی کشمکش بن گیا۔63 سالہ ریٹائرڈ سرکاری ملازم پریم لال باتھ روم میں برش کرتے ہوئے پھسل کر گرے تو اچانک ٹوتھ برش دو حصوں میں ٹوٹ گیا، جس کا اگلا حصہ سیدھا ان کے حلق میں جا پھنسا اور …

Read More »

ایک ہزار خواتین کے جنسی استحصال کا مرتکب ایپسٹین، متاثرہ خواتین کا شناخت کے تحفظ کا مطالبہ

امریکی وزارت انصاف کی جانب سے جیفری ایپسٹین سے متعلق لاکھوں دستاویزات اور تصاویر منظر عام پر لائے جانے کے بعد، “نیویارک ٹائمز” اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایک امریکی جج بدھ کے روز جنسی جرائم میں ملوث اس شخص کی متاثرہ خواتین کی جانب سے دائر کردہ درخواست کی …

Read More »

مانچسٹر میں خاتون سے زیادتی کرنے کے الزام میں گرفتار مصری کی واپس نہ بھیجنے کی اپیل

مانچسٹر: چھوٹی کشتی پر سوار ہو کر برطانیہ میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے اور ایک خاتون کیساتھ جنسی زیادتی کرنے کے الزام میں ملوث مصری قیدی نے اپنے وکیل کے ذریعے خود کو سزا کا مستحق قرار دیتے ہوئے واپس نہ بھیجے کی اپیل کر دی۔برطانوی ذرائع ابلاغ …

Read More »

رحمتوں، برکتوں، مغفرت کی مقدس رات، شب برات عقیدت و احترام سے منائی گئی

ملک بھر میں مقدس رات شب برات مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔مساجد میں چراغاں، محافل اور شب بیداری کا خصوصی اہتمام کیا گیا، تلاوت کلام پاک اور نوافل کی ادائیگی کی گئی، صدر آصف زرداری نے اپنے پیغام میں کہا شب برات ہمیں امید، اصلاح اور باہمی …

Read More »