Lastest News

اسلام آباد خود کش دھماکا، داعش افغانی ماسٹر مائنڈ سمیت 4 سسہولت کار گرفتار

اسلام آباد میں ہونے والے خودکش دھماکے کی تحقیقات کے لیے انٹیلی جینس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پشاور اور نوشہرہ میں چھاپے مار کر خود کُش حملہ آور کے 4 سہولت کار گرفتار کر لیے۔سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ آپریشنز ٹیکنیکل اور ہیومن انٹیلی جنس بروئے …

Read More »

اسلام آباد دھماکے میں شہید ہونے والوں کی نمازِ جنازہ ادا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں خودکش دھماکے کے شہدا کی نمازِ جنازہ امام بارگاہ خدیجتہ الکبریٰ اور امام بارگاہ جامع صادق میں ادا کردی گئی۔امام بارگاہ خدیجتہ الکبریٰ میں گیارہ شہدا جبکہ امام بارگاہ جامع صادق میں تین شہداء کی نمازِ جنازہ ادا کی گئی ہے، نمازِ جنازہ کے موقع …

Read More »

اسلام آباد: خودکش حملہ آور کا شناختی کارڈ مل گیا، تصویر سامنے آ گئی

اسلام آباد کی امام بارگاہ میں خودکش حملہ کرنے والے حملہ آور کا شناختی کارڈ مل گیا۔تفتیشی ذرائع کے مطابق خودکش بمبار کا شناختی کارڈ دھماکے والی جگہ سے ملا، حملہ آور کی شناخت شناختی کارڈ پر درج نام یاسر سے ہوئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ خودکش بمبار گزشتہ …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان کا نیدرلینڈز کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔کولمبو میں ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے پاکستان ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا کہ سری لنکا میں پہلی بار ایسی پِچ دیکھ رہا ہوں، …

Read More »

فراڈ کیس: فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی گرفتاری سے روک دیا گیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے فراڈ کیس میں ایف آئی اے کو سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی گرفتاری سے روک دیا۔جسٹس انعام امین منہاس نے اسپیشل جج سینٹرل کا ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ کرنے کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے فریقین کو …

Read More »

جے یو آئی نے پی ٹی آئی کی 8 فروری کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کردی

سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمان نے تحریک انصاف کی 8 فروری کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کا اعلان کر دیا۔اپوزیشن رہنماؤں سے ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا 8 فروری سے متعلق پی ٹی آئی اور جے یو آئی کا مؤقف …

Read More »

ایران نے یورینیم افزودگی روکنے کا امریکی مطالبہ مسترد کردیا، سفارتکار

ایران نے عمان مذاکرات کے دوران یورینیم افزودگی روکنے کا امریکی مطالبہ مسترد کردیا۔علاقائی سفارتکار کے مطابق ایران افزودگی کی سطح اور خالصیت یا کسی علاقائی کنسورشیم پر بات چیت کے لیے تیار ہے۔تہران کا خیال ہے امریکی مذاکرات کار ایران کے افزودگی سے متعلق مؤقف کو سمجھتے نظر آئے۔امریکی …

Read More »

خودکش حملہ، اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار کا آج سوگ اور ہڑتال کا اعلان

خود کش حملے کے بعد اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن نے آج سوگ اور ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ادھر سندھ بار کونسل نے بھی اسلام آباد دھماکے کی مذمت کی ہے، آج یوم سیاہ منانے کا اعلان کردیا۔لاہور بار ایسوسی ایشن نے آج عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔ …

Read More »

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی میڈیکل رپورٹ فیملی کے حوالے

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی میڈیکل رپورٹ ان کی فیملی کو دے دی گئی ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پمز اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ اڈیالہ جیل کے …

Read More »

اسلام آباد حملے میں ملوث دہشتگرد کا افغانستان آنا جانا ثابت ہوا ہے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اسلام آباد حملے میں ملوث دہشت گرد کا افغانستان آنا جانا ثابت ہوا ہے، بھارت اور طالبان کے گٹھ جوڑ کے تانے بانے مل رہے ہیں۔اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ مسجد میں نمازیوں کو شہید کرنے والے دین اور …

Read More »