Lastest News

بھارت سے میچ کا بائیکاٹ، آئی سی سی وفد پاکستان کو منانے کیلئے لاہور آمد

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے بھارت کے ساتھ میچ کے بائیکاٹ کے معاملے پر آئی سی سی کا وفد پاکستان کو منانے چند گھنٹوں میں لاہور پہنچ رہا ہے۔ذرائع کے مطابق وفد ڈپٹی چیئرمین آئی سی سی کی سربراہی میں لاہور پہنچ رہا ہے، آئی سی سی وفد …

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بسنت کی تقریبات کا وقت بڑھا دیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بسنت کی تقریبات کا وقت بڑھا دیا۔اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ بسنت کی تقریبات کا وقت کل صبح 5 بجے تک بڑھا دیا گیا ہے۔مریم نواز نے کہا ہے کہ بسنت کی تقریبات کا وقت …

Read More »

غزہ بورڈ آف پیس کی پہلی میٹنگ رواں ماہ ہوگی، اراکین کو دعوت نامے ارسال

غزہ بورڈ آف پیس کی پہلی میٹنگ رواں ماہ کی 19 تاریخ کو واشنگٹن میں منعقد کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔امریکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن میں شیڈول میٹنگ کیلئے ارکان کو دعوت نامے ارسال کر دیے گئے ہیں، میٹنگ کی میزبانی امریکی صدر ٹرمپ، بورڈ ممبران اور غزہ …

Read More »

لاہور میں بسنت کا آج آخری روز، جوش و خروش عروج پر

بسنت کا آج آخری روز ہے، بچے بڑے سب پیچ لڑانے اور پتنگیں کاٹنے میں مصروف ہیں ۔لاہور کی سڑکوں پر بسنت کے رنگ بکھر گئے، مزے دار کھانوں سے ایک دوسرے کی تواضع کی جارہی ہے۔دیگر شہروں اور بیرونِ ملک سے آئے مہمان بھی ’’گڈياں‘‘ اڑانے میں پیش پیش …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کا بارک اوباما کی متنازع ویڈیو پوسٹ کرنے پر معافی مانگنے سسے انکار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر بارک اوباما کی متنازع ویڈیو پوسٹ کرنے پر معافی مانگنے سے انکار کر دیا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے بارک اوباما کی ویڈیو پوسٹ کرنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے غلطی نہیں کی۔واضح رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر بارک اوباما …

Read More »

بچوں کا جنسی استحصال، خاتون سمیت 2 مجرمان کو 80 اور 70 سالہ قید کی سزا

امریکی وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف بی آئی) اور امریکی محکمۂ انصاف کے مطابق بچوں کے جنسی استحصال کے ایک سنگین مقدمے میں 2 افراد کو 80 اور 70 سال قید کی سزائیں سنا دی گئیں۔یہ سزائیں وفاقی عدالت نے بچوں کے جنسی استحصال، فحش مواد کی تیاری، تقسیم اور سازش …

Read More »

آئی سی سی سے رجوع نہیں کیا، پی سی بی نے بھارتی میڈیا کا دعویٰ مسترد کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے رجوع کرنے کے بھارتی میڈیا کے تمام دعوے مسترد کر دیئے۔پی سی بی ترجمان عامر میر نے کہا کہ پی سی بی بھارتی سپورٹس صحافی وکرانت گپتا کے دعوے کو مسترد کرتا ہے، پی سی بی نے آئی سی سی سے رجوع …

Read More »

جنگ کا آغاز نہیں کریں گے مگر دفاع کیلئے تیار ہیں، ایرانی آرمی چیف

ایران کے آرمی چیف عبد الرحیم موسوی نے کہا ہے کہ ہم کسی جنگ کا آغاز نہیں کریں گے مگر دفاع کیلئے تیار ہیں۔ایک بیان میں ایرانی آرمی چیف عبد الرحیم موسوی نے دوٹوک انداز میں کہا کہ جو بھی ایران کے خلاف فوجی کارروائی کرے گا اسے نقصان اٹھانا …

Read More »

بیس روپے رشوت پر 30 سال جیل کاٹنے والا بےگناہ شخص رہا ہوتے ہی مرگیا

بھارتی ریاست گجرات میں 20 روپے رشوت لینے کے الزام میں 30 سال جیل کاٹنے کے بعد بے گناہی ثابت ہونے پر رہا ہونے والا شخص اگلے روز ہی چل بسا۔1994 کی ہالی ووڈ فلم The Shawshank Redemption میں بھی ایک بے قصور شخص طویل عرصہ جیل میں گزارنے پر …

Read More »

ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان نے نیدر لینڈز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی

سری لنکا کے شہر کولمبو میں کھیلے جا رہے میچ میں نیدر لینڈ کی جانب سے دیے گئے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی جانب سے صاحبزادہ فرحان اور صائم ایوب نے اننگز کا آغاز کیا لیکن 27 رنز پر صائم ایوب 13 گیندوں پر 24 رنز بنا کر آؤٹ …

Read More »