بلوچستان سے اندرونِ ملک ٹرین سروس ایک بار پھر معطل

Share

بلوچستان سے اندرون ملک کے لیے ٹرین سروس پھر معطل کردی گئی۔ریلوے حکام کے مطابق آج پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس منسوخ کردی گئی، چمن جانے والی چمن پیسنجر ٹرین بھی منسوخ کردی۔پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس جیکب آباد سے واپس کردی جائے گی۔حکام کا کہنا ہے کہ ٹرین سروس ناگزیر وجوہات کی بنا پر معطل کی گئی

Check Also

عمران خان کی بہن نورین نیازی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

Share این سی سی آئی اے نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نورین …