Lastest News

جعلی شادی سرٹیفکیٹ پر کراچی سے عمان جانے کی کوشش کرنیوالی خاتون گرفتار

جعلی شادی سرٹیفکیٹ پر بیرونِ ملک جانے کی کوشش کرنے والی خاتون کو گرفتار کر لیا گیا۔ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق کراچی سے عمان جاتے ہوئے خاتون مسافر کو امیگریشن کلیئرنس کے دوران روکا گیا تو اس کی دستاویزات مشکوک پائی گئیں۔ترجمان کا کہنا ہے کہ رشتے دار …

Read More »

شیر کو اپنے دانت دکھاتے دیکھو تو یہ نہ سمجھنا کہ شیر مسکرا رہا ہے: اسماعیل بقائی

ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا امریکا کے ساتھ جاری کشیدگی کے دوران تازہ بیان سامنے آیا ہے۔انہوں نے یہ بیان سوشل میڈیا پر جاری کیا ہے۔سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر تازہ ترین بیان میں اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ شیر کو اپنے دانت دکھاتے …

Read More »

امریکی عدالت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا 10 فیصد عالمی ٹیرف کالعدم قرار دے دیا

امریکا کی تجارتی عدالت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد کیے گئے 10 فیصد عالمی درآمدی ٹیرف کے خلاف فیصلہ سناتے ہوئے اسے غیر قانونی قرار دے دیا۔عرب میڈیا کے مطابق امریکی عدالت نے یہ فیصلہ ان چھوٹے کاروباروں کے حق میں دیا ہے جنہوں نے فروری میں …

Read More »

امریکہ اور بحرین کی ایران کے خلاف سلامتی کونسل میں قرارداد پیش

امریکہ اور بحرین نے ایران کے خلاف سلامتی کونسل میں قرارداد پیش کر دی جس میں آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں پر حملے اور رکاوٹیں ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔اقوام متحدہ میں بحرین کے مستقل مندوب جمال فارس الروایعی نے قرارداد کا مسودہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ …

Read More »

کرپشن کے الزام میں معطل 2 سابق چینی وزرائے دفاع کو سزائے موت سنا دی گئی

کرپشن کے الزام میں معطل ہونے والے 2 سابق چینی وزرائے دفاع کو سزائے موت سنا دی گئی،۔سزائے موت پانے والے وی فینگہے 2018ء سے مارچ 2023ء تک وزیر دفاع رہے، جبکہ لی شانگفو ان کے بعد وزیر دفاع بنے لیکن چند ماہ بعد ان کو بھی برطرف کر دیا …

Read More »

ایران کا امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام، جارحیت کا جواب دینے کا اعلان

ایران نے امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام لگایا ہے۔ خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹر کے ترجمان کے مطابق امریکا نے خمیر، سرک اور قشم جزیرے کے ساحلوں پر خطے کے کچھ ممالک کے تعاون سے شہری علاقوں پر فضائی حملے کیے ہیںخاتم الانبیاء کے مطابق امریکا نے …

Read More »

پہلا ٹیسٹ: پاکستان کا بنگلا دیش کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان نے بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ٹیسٹ میچ شیر بنگلا اسٹیڈیم ڈھاکا میں کھیلا جا رہا ہے۔پاکستان کی طرف سے آذان اویس اور عبداللّٰہ فضل ٹیسٹ ڈیبیو کر رہے ہیںواضح رہے کہ گھٹنے …

Read More »

امریکا کا ایران کے جزیرہ قشم اور بندرگاہ بندر عباس پر حملہ

برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے ایران کے جزیرہ قشم اور بندرگاہ بندر عباس پر حملہ کیا ہے۔امریکی ٹی وی چینل نے بھی تصدیق کرتے ہوئے سینئر امریکی عہدے دار کے حوالے سے کہا کہ اس حملے کا مطلب جنگ کا دوبارہ آغاز یا سیزفائر …

Read More »

ایران نے امریکا کے ساتھ امن مذاکرات کے لیے شرائط نرم کر دیں: امریکی اخبار

امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے امریکا کے ساتھ امن مذاکرات کے لیے شرائط نرم کر دی ہیں۔امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایران نئی تجاویز میں ناکہ بندی کے فوری خاتمے سے بھی دستبردار ہو گا، ایران امریکا کی رضا مندی پر آئندہ …

Read More »

گھریلو جھگڑے پر ماں نے دو بچوں سمیت زہر کھالیا

پنجاب کے ضلع بہاولپور میں گھریلو جھگڑے پر ماں نے 2 بچوں سمیت زہر کھالیا۔ ریسکیو ادارے کا کہنا ہے کہ ماں اور دو سال کی بچی جاں بحق ہوگئی جبکہ 4 سال کے بیٹے کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔خاتون نے گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں خود بھی کھائیں …

Read More »