Lastest News

بہاولپورمیں گھریلو جھگڑے پر باپ نے بیٹی کے ساتھ کینال میں چھلانگ لگادی

بہاولپور کے علاقہ اوچ شریف میں گھریلو جھگڑے کے بعد باپ نے کمسن بیٹی کے ساتھ نہر میں چھلانگ لگا دی، باپ بیٹی کی تلاش کے لئے ریسکیو کے تیراکوں کا آپریشن جاری ہے۔ریسکیو کنٹرول کے مطابق اوچ شریف کے نواحی علاقہ ماموں آباد میں گھریلو جھگڑے کے بعد خود …

Read More »

اسلام آباد، مارگلہ کی پہاڑیوں سے نکلنے والے نالوں میں طغیانی

اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں سے نکلنے والے نالوں کی طغیانی کے باعث چک شہزاد اور پارک روڈ سے گزرنے والے برساتی نالوں میں شدید تغیانی ہے۔مقامی افراد کا کہنا ہے انتظامیہ کو بارہا آگاہ کیا لیکن ابھی تک کوئی ٹیم نہیں آئی۔دوسری جانب آج موسلادھار بارش کے باعث …

Read More »

ہیروشیما پر ایٹمی حملے کو 80 سال مکمل ہو گئے

جاپان کے شہر ہیرو شیما پر امریکی ایٹمی حملے کو آج 80 سال بیت گئے۔ہیرو شیما پر امریکی ایٹمی حملے کے 80 سال مکمل ہونے پر تقریب کا بھی انعقاد کیا گیا۔واضح رہے کہ 6 اگست، 1945 کو دوسری عالمی جنگ کے دوران ہیرو شیما پر ایٹم بم حملے میں …

Read More »

خواتین کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ 26-2025ء کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے خواتین کرکٹرز کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ 26-2025ء کا اعلان کر دیا۔خواتین ٹیم کی 20 کھلاڑیوں کو 5 کیٹیگریز میں کنٹریکٹس دیے گئے ہیں۔ ابھرتی کھلاڑیوں کیلئے ایمرجنگ کیٹیگری متعارف کروائی گئی ہے۔نوجوان کرکٹرز ایمان فاطمہ اور شوال ذوالفقار ایمرجنگ کیٹگری میں شامل ہیں …

Read More »

مودی سرکار نے بھارتی میڈیا کو ہی جھوٹا قرار دے دیا

مودی سرکار نے بھارتی میڈیا کو ہی جھوٹا قرار دے دیا۔بھارتی میڈیا نے ایک بار پھر اپنی جھوٹی اور غیر ذمہ دارانہ صحافت کا ثبوت دیتے ہوئے پاکستان کے خلاف پراپیگنڈے کی نئی مہم چھیڑ دی، بھارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور چینلز نے دعویٰ کیا کہ پاکستان اور بھارت کے …

Read More »

پاکستان کا غزہ میں فوری جنگ بندی اور امداد کی بحالی کا مطالبہ

پاکستان نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی حملوں کے باعث غزہ مکمل تباہ ہو چکا، غزہ سے اسرائیلی فوجیوں کا انخلا اور امداد کی بحالی ضروری …

Read More »

آسٹریلیا کا جاپان سے 11 جدید جنگی بحری جہاز خریدنے کا فیصلہ

آسٹریلیا نے جاپان سے 11 جدید جنگی بحری جہاز خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا نے اپنی بحریہ کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لئے جاپان کی متسوبشی ہیوی انڈسٹریز سے جدید 11 موگامی کلاس فریگیٹ جنگی بحری جہاز خریدنے کا فیصلہ کیا …

Read More »

صدر ٹرمپ کا روس سے تیل خریدنے والے ممالک پر پابندیاں لگانے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس سے تیل خریدنے والے ممالک پر پابندیاں لگانے کا اعلان کر دیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لاس اینجلس میں اولمپکس کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرئے ہوئے کہا کہ ان ممالک کے ٹیرف میں بھی اضافہ ہو گا، پاک بھارت جنگ سمیت دنیا …

Read More »

حماس کا بڑا فیصلہ، غزہ کی آئندہ حکومت سے لاتعلقی کا اعلان

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ پٹی میں تشکیل دی جانے والی آئندہ حکومتی انتظامیہ سے دستبرداری کا اعلان کر دیا۔عرب میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے حماس کے ایک سینئر رہنما نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ حماس اب نہ گزرگاہوں کی نگرانی کرے گی …

Read More »

قومی اسمبلی وسینیٹ کے اپوزیشن لیڈرز سمیت 9ارکان نااہل قرار

الیکشن کمیشن نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی اور سینیٹ میں قائد حزبِ اختلاف عمرایوب اورشبلی فراز سمیت 9 ارکان کو نااہل قرار دے دیا۔الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق نااہل ہونے والوں میں صاحبزادہ حامد رضا، زرتاج گل ، رائے حیدر علی، جنید افضل ساہی، رائے حسن مرتضیٰ، عنصر اقبال …

Read More »