Lastest News

کراچی میں طوفانی بارش نےنظام زندگی درہم برہم کر دیا پانی گھروں میں داخل، بجلی سپلائی بھی معطل

کراچی میں حالیہ دنوں میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث شہر کے متعدد علاقے شدید متاثر ہوئے ہیں، سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک نظام درہم برہم ہو گیا، گلشن اقبال ، گلستان جوہر ، ملیر سمیت دیگر علاقوں میں بجلی مکمل طور پر …

Read More »

پاکستان میں تیل و گیس کیلئے 7 ارب 50 کروڑ ڈالرز کی امریکی سرمایہ کاری کا امکان

تیل و گیس سیکٹر میں امریکی سرمایہ کاری لانے کے لیے پاک امریکا مذاکرات ہوئے ہیں۔پاکستانی سرکاری ذرائع کے مطابق امریکی سرمایہ کاری تیل کے خشکی اور سمندری ذخائر میں لائی جائے گی، امریکا تیل و گیس کی تلاش کے لیے 7 ارب 50 کروڑ ڈالرز سرمایہ کاری کر سکتا …

Read More »

وفاقی حکومت نے دیت کی رقم کا باضابطہ اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے دیت کی رقم کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔ وفاقی وزات خرانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق دیت کی رقم 98 لاکھ 28 ہزار 670 روپے مقرر کی گئی ہے ، یہ …

Read More »

اسلام آباد میں ریپ کیسز کی تفصیلات سینیٹ میں پیش

وزارت داخلہ کی جانب سے اسلام آباد میں ریپ کیسز کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کر دی گئیں۔سینیٹ میں پیش کی گئی تفصیلات میں وزارت داخلہ نے کہا کہ یکم جنوری 2021 سے 20 جون 2025 تک اسلام آباد میں ریپ کے 567 رجسٹر رپورٹ ہوئے۔ وزارت داخلہ نے کہا …

Read More »

فیلڈ مارشل کی ہدایات پر متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں:ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج اور ریسکیو ادارے بارشوں اور سیلاب سے ہونے والی تباہی کے بعد امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں، انفرا اسٹڑکچر اور کئی سڑکیں تباہ ہوگئیں، 670 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ اب تک 25 ہزار افراد کو ریسکیو کیا جا چکا ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف …

Read More »

سینیٹ میں انسداد دہشتگردی، پٹرولیم ترمیمی بلز منظور

سینیٹ میں انسداد دہشت گردی ترمیمی بل منظور کر لیا گیا ہے۔ بل وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے ایوان میں پیش کیا۔اپوزیشن نے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل کی منظوری کے خلاف احتجاج کیا۔سینیٹر کامران مرتضیٰ کی انسداد دہشت گردی ترمیمی بل میں ترمیم مسترد کر دی گئی. اس …

Read More »

مقدس مقامات کی زیارات وزارت مذہبی امور کے مجاز آرگنائزرز کے تحت ہوگی:ترجمان

وزارت مذہبی امور کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مقدس مقامات کی زیارات صرف وزارت مذہبی امور کے مجاز آرگنائزرز کے تحت ممکن ہوگی۔ترجمان وزارت مذہبی امور نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایران اور عراق زیارات کروانے والی کمپنیز سے درخواستیں لی جارہی ہیں، جبکہ وزارتِ مذہبی امور …

Read More »

25 ملین ڈالرز کا نایاب گلابی ہیرا چوری، اسمگل کی کوشش کو ناکام

دبئی پولیس نے 25 ملین ڈالرز کے نایاب گلابی ہیرے کی چوری کو ناکام بنا دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ چوروں کا ایک گروہ نایاب گلابی ہیرا چوری کر کے متحدہ عرب امارات سے اسمگل کرنے کا منصوبہ بنا رہا تھا جسے بروقت کارروائی …

Read More »

اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئےاس کے علاوہ پشاور، سوات، چترال اور ایبٹ آباد میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلے کے جھٹکے 10 بج کر 20 منٹ پر محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.2 …

Read More »

تھرپارکر میں آسمانی بجلی گرنے سے 23 مویشی ہلاک

آسمانی بجلی گرنے کے 3 واقعات میں 23 مویشی ہلاک ہو گئے۔تحصیل ننگرپارکر کے نواحی علاقوں میں رات اور صبح سویرے گرج وچمک کے ساتھ موسلادھار بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے کے 3 واقعات پیش آئے۔ گاؤں مٹھڑیو ہالیپوٹا، روجھ اور ڈانبھاریو میں گھروں کے قریب جنگل میں آسمانی …

Read More »