Lastest News

میں ہر ایک سے یہی کہتا ہوں کہ چینی صدر عظیم رہنما ہیں: امریکی صدر

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کرنا ایک اعزاز ہے، میں ہر ایک سے یہی کہتا ہوں کہ چینی صدر عظیم رہنما ہیں۔چین کے صدر شی جنگ پنگ سے وفود کی سطح پر ملاقات کے دوران امریکی صدر نے …

Read More »

معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل، پاکستان مانومنٹ پر خصوصی تقریب

معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر پاکستان مانومنٹ پر خصوصی تقریب کا انعقاد ہوا۔تقریب میں صدرمملکت آصف علی زرداری وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی تقریب میں شریک ہوئے۔اِسی طرح سربراہ پاک فضائیہ اور سربراہ پاک نیوی، چیئرمین سینیٹ، سپیکرقومی اسمبلی اور وفاقی …

Read More »

ایران نے جنگ کے خاتمے کی امریکی تجویز پر جواب پاکستان کے ذریعے بھیج دیا

ایران نے جنگ کے خاتمے کی امریکی تجویز پر اپنا جواب پاکستان کے ذریعے بھیج دیا۔ایرانی سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ جنگ کے خاتمے سے متعلق امریکی تجویز پر اپنا جواب پاکستان کو بھجوا دیا ہے، جو اس تنازع میں ثالثی کا کردار ادا کر رہا ہے۔مجوزہ منصوبے کے …

Read More »

آبنائے ہرمز پر امریکی قرارداد کی حمایت کرنے والے سنگین نتائج سے خبردار رہیں، ایران

ایران نے خبردار کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے متعلق امریکی قرارداد کی حمایت کرنے والے ممالک سنگین نتائج کے ذمہ دار ہوں گے اور انہیں ہمیشہ کے لیے دروازے بند ہونے جیسے اقدامات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ایرانی پارلیمنٹ کے رکن ابراہیم عزیزی نے کہا ہے کہ امریکی …

Read More »

معرکہ حق کی پہلی سالگرہ پر فیلڈ مارشل عاصم منیر کی افواجِ پاکستان اور قوم کو مبارکباد

معرکہ حق کی کامیابی کے پہلے سال کے موقع پر آرمی چیف اینڈ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے قوم اور افواجِ پاکستان کو مبارکباد دی۔آئی ایس پی آر کے مطابق سربراہ پاک بحریہ اور سربراہ پاک فضائیہ نے بھی قوم اور افواج کو مبارکباد پیش …

Read More »

ڈاکٹر سارنگ قتل کیس میں اہم پیش رفت، مقتول کی اہلیہ قتل میں ملوث نکلی

کراچی میں ڈاکٹر سارنگ قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں مقتول کی اہلیہ رومینہ مبینہ طور پر قتل میں ملوث نکلی ہیں۔حکام کے مطابق ڈاکٹر سارنگ کو 21 اپریل کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا تھا، جس کے بعد واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات جاری …

Read More »

پاکستان ویمنز کا زمبابوے کیخلاف 3 میچز کی سیریز میں کلین سوئپ

پاکستان ویمن نے زمبابوے ویمن کو تیسرے ایک روزہ میچ میں 9 وکٹوں سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ مکمل کرلیا۔میچ جیو سوپر اور ڈیجٹل ایپ مائیکو پر براہ راست نشر کیا گیا۔کراچی میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں …

Read More »

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے 1 ارب ڈالر ای ایف ایف پروگرام کے تحت، جبکہ موسمی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کے لیے 20 کروڑ ڈالر جاری کرنے کی منظوری دی …

Read More »

چاغی: دالبندین کے قریب کار اور گیس باؤزر میں خوفناک ٹکر، 10 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے دالبندین کے قریب ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں کار اور گیس باؤزر آپس میں ٹکرا گئے۔ڈی ایس پی چاغی عابد شیرزئی کے مطابق حادثے میں 10 افراد جاں بحق جبکہ 5 افراد زخمی ہو ئے ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو فوری طور …

Read More »

روس نے ایران کے خلاف سلامتی کونسل میں مجوزہ امریکی قرارداد مسترد کردی

اقوامِ متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے ایران کے خلاف امریکا کی مجوزہ قرارداد کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اسے خطے میں کشیدگی بڑھانے کی ایک اور کوشش قرار دیا ہے۔یہ بیان اقوامِ متحدہ کی سیکیورٹی کونسل میں خلیج فارس کی بحری سلامتی سے متعلق اجلاس کے دوران …

Read More »