گھریلو جھگڑے پر ماں نے دو بچوں سمیت زہر کھالیا

Share

پنجاب کے ضلع بہاولپور میں گھریلو جھگڑے پر ماں نے 2 بچوں سمیت زہر کھالیا۔ ریسکیو ادارے کا کہنا ہے کہ ماں اور دو سال کی بچی جاں بحق ہوگئی جبکہ 4 سال کے بیٹے کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔خاتون نے گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں خود بھی کھائیں اور بچوں کو بھی دیں۔

Check Also

فیصل آباد میں 4 ہزار افراد سے آن لائن فراڈ کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

Share فیصل آباد میں آن لائن سرمایہ کاری کے فراڈ کے الزام میں ملوث 2 …