Lastest News

حیدرآباد کنگز نے ملتان سلطانز کو شکست دے کر پی ایس ایل 11 سے آؤٹ کردیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) الیون کے پہلے ایلیمینیٹر میچ میں حیدرآباد کنگزمین نے ملتان سلطانز کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ سے آؤٹ کردیا۔ کنگزمین ایلیمنیٹر 2 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے مدمقابل ہوں گے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والا یہ میچ یکطرفہ …

Read More »

اسلام آباد میں پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کو شہر میں داخلے کی اجازت مل گئی

وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ نے تمام پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کو شہر میں داخلے کی اجازت دے دی۔اعلان کے مطابق شہر بھر میں فیض آباد کے علاوہ تمام بس اڈے بھی کھول دیے گئے ہیں جبکہ فیض آباد بس ٹرمینل کو تاحکم ثانی بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ …

Read More »

ایران سے درآمدات میں معمولی اضافہ، پاکستان کا انحصار برقرار

پاکستان کا رواں مالی سال بھی ایران سے درآمدات پر انحصار برقرار ہے، جہاں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں درآمدات بڑھ کر 78 کروڑ ڈالرز تک پہنچ گئیں۔ذرائع کے مطابق گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں ایران سے درآمدات 76 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز تھیں، اس طرح …

Read More »

پچاس ایکڑ پر مشتمل پنجاب فلم سٹی کے قیام کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 50 ایکڑ پر مشتمل پنجاب فلم سٹی کے قیام کا اعلان کر دیا۔مریم نواز نے بتایا کہ پنجاب فلم سٹی لاہور میں نواز شریف آئی ٹی سٹی میں قائم کیا جا رہا ہے، یہ فلم سٹی منصوبہ ملک کا پہلا مکمل ’اینڈ ٹو اینڈ‘میڈیا پروڈکشن …

Read More »

پاور ڈویژن کی 25 کلو واٹ تک سولر صارفین کیلئے فیس ختم کرنے کی سفارش

وفاقی وزیر توانائی کی ہدایت پر وزارت توانائی نے نیپرا سے 25 کلو واٹ تک سولر صارفین کیلئے فیس ختم کرنے اور لائسنس کی شرط ختم کرنے کیلئے باضابطہ نظرثانی کی درخواست کر دی۔پاور ڈویژن کے مطابق 2015 کے پرانے ضوابط کے تحت 25 کلو واٹ یا اس سے کم …

Read More »

صدر اور وزیراعظم کا امریکی صدارتی عشائیہ میں فائرنگ پر گہرے صدمے کا اظہار

صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس عشائیہ میں فائرنگ کے واقعہ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔صدر آصف علی زرداری نے وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتون اول کے محفوظ ہونے …

Read More »

لاہور کی بڑی سڑکوں کو ٹریفک کے حوالے سے ماڈل بنانے کا فیصلہ

لاہور کی بڑی سڑکوں کو ٹریفک کے حوالے سے ماڈل بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں ہوا جس میں لاہور سمیت بڑے شہروں میں ٹریفک نظام بہتر بنانے کیلئے بڑے فیصلے کئے گئے۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ لاہور کے …

Read More »

ایران نے تباہ امریکی طیاروں کا ملبہ ٹرکوں پر لاد کر ایرانی پرچم لہرائے: روسی میڈیا

ایران نے جنگ کے دوران تباہ ہونے والے امریکی لڑاکا طیاروں کا ملبہ ٹرکوں پر لاد کر ان پر ایرانی پرچم لہرا دیئے۔روسی میڈیا کےمطابق امریکی جہازوں کے ملبے کو بڑے ٹرالروں پر لاد کر اس ملبے کو امریکا کی ناکامی اور ایرانی فوج کی فتح کے طور پر پیش …

Read More »

گلشن اقبال کراچی میں ڈاکو بجلی کی تاریں ٹرک میں ڈال کر فرار

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں ڈاکو بجلی کی تاریں اور دیگر سامان ٹرک میں ڈال کر فرار ہو گئے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ گلشن اقبال 13 ڈی میں 3 سے 4 ملزمان متعلقہ ادارے کے یونیفارم پہن کر آئے تھے۔پولیس نے کہا کہ ملزمان نے اپارٹمنٹ …

Read More »

افریقا میں ہاتھیوں کے حملے میں امریکی شکاری ہلاک

افریقا کے ملک گبون میں امریکی کروڑ پتی اور بڑے جانوروں کے شکار کے شوقین ارنی ڈوسیو ہاتھیوں کے حملے میں ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 75 سالہ ارنی ڈوسیو شکار کے دوران ایک ہاتھیوں کے جھنڈ تلے کچلے گئے۔رپورٹس کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا …

Read More »