پہلا ٹیسٹ: پاکستان کا بنگلا دیش کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

Share

پاکستان نے بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ٹیسٹ میچ شیر بنگلا اسٹیڈیم ڈھاکا میں کھیلا جا رہا ہے۔پاکستان کی طرف سے آذان اویس اور عبداللّٰہ فضل ٹیسٹ ڈیبیو کر رہے ہیںواضح رہے کہ گھٹنے کی انجری کے باعث بابر اعظم اس میچ کے لیے پاکستان ٹیم کو دستیاب نہیں ہیں۔دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ سلہٹ میں 16 مئی سے شروع ہوگا

Check Also

فیفا ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول، ایمباپے نے میسی کو پیچھے چھوڑ دیا

Share فیفا ورلڈکپ 2026 میں فرانس کے کھلاڑی ایم باپے کے گول کی تعداد 10 …