Lastest News

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ کل ہوگا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ کل ہوگا۔آسٹریلین ٹیم تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کھیلنے کے لیے اس وقت پاکستان میں موجود ہے اور سیریز کا پہلا میچ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔اگلے دو میچز لاہور میں ہوں گے، دوسرا میچ …

Read More »

دھریندر کا پروڈکشن ڈیزائنر خاتون کو ہراساں کرنے کا مجرم قرار

بالی ووڈ فلم دھریندر کے پروڈکشن ڈیزائنر سینی ایس جوہرے کے خلاف جنسی ہراسانی کے مقدمے میں نئی تفصیلات سامنے آگئی ہیں، کمیٹی نے انہیں مجرم قرار دے دیا، جس کے بعد ان سے متعدد پروجیکٹس واپس لے لیے گئے۔شکایت کے مطابق متاثرہ خاتون نے الزام لگایا کہ سینی ایس …

Read More »

مومنہ اقبال کے ثاقب چدھڑ کی اہلیہ سے تعلقات، حقیقت سامنے آ گئی

پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال اور مسلم لیگ ن کے رکنِ اسمبلی ثاقب چدھڑ کے درمیان جاری تنازع میں ایک نئی پیش رفت سامنے آئی ہے، جس نے سوشل میڈیا پر مزید ہلچل مچا دی۔رپورٹس کے مطابق مومنہ اقبال نے الزام عائد کیا تھا کہ ثاقب چدھڑ انہیں ہراساں کر رہے …

Read More »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

عالمی مارکیٹ کے زیر اثر پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 روپے فی لٹر سے زائد کمی کا امکان ہے، پٹرول اور ڈیزل دونوں کی قیمتوں میں بالترتیب کمی کی جائے گی۔ذرائع …

Read More »

اسرائیلی وزیراعظم کا فوج کو غزہ کے 70 فیصد علاقے پر قبضہ کرنے کا حکم

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے فوج کو غزہ کے 70 فیصد علاقے پر قبضہ کرنے کا حکم دے دیا۔نیتن یاہو نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم ایک غیر قانونی اسرائیلی بستی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے اسرائیلی فوج کو غزہ کے مزید حصوں پر قبضہ کرنے کی ہدایت دی ہے۔اسرائیلی …

Read More »

فضائی دفاعی نظام نے بوشہر کے قریب امریکی طیارہ تباہ کر دیا: ایرانی میڈیا کا دعویٰ

ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے فضائی دفاعی نظام نے ساحلی صوبے بوشہر میں ایک دشمن طیارے کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا ہے۔نیم سرکاری خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق جام کاؤنٹی کے گورنر مسعود تنگستانی نے کہا کہ یہ واقعہ رات کے وقت پیش …

Read More »

ایران امریکہ ڈیل فائنل، وائٹ ہاؤس نے تصدیق کر دی

امریکی اور ایرانی مذاکرات کاروں کے درمیان جنگ بندی میں توسیع اور ایران کے جوہری پروگرام پر مذاکرات شروع کرنے کیلئے 60 روزہ مفاہمتی یادداشت پر اتفاق کر لیا گیا۔امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ صدر ٹرمپ نے تاحال اس معاہدے کی حتمی …

Read More »

ٹرمپ نے ایران سے معاہدے کا مسودہ اسرائیل سمیت اتحادی ملکوں کو بھیج دیا: برطانوی اخبار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے معاہدے کا مسودہ اسرائیل سمیت اتحادی ملکوں کو بھیج دیا۔برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق معاہدے میں آبنائے ہرمز اور امریکی ناکہ بندی کھولنے کی شقیں شامل ہیں، مفاہمت کی یادداشت کے نتیجے میں ایران کو اس کے 12 ارب ڈالر کے منجمد …

Read More »

امریکی روایات ٹھاہ: 250 ڈالرز کے کرنسی نوٹ پر ٹرمپ کی تصویر چھاپنے کی تیاریاں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر جلد ہی 250 ڈالرز کے امریکی کرنسی نوٹ پر آویزاں ہو سکتی ہے۔واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق ایک نئے بل میں 250 ڈالرز کے امریکی کرنسی نوٹ پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر چھاپنے کی تجویز پیش کی گئی ہے، اگر اس تجویز …

Read More »

امریکا اسرائیل کے تمام جرائم میں شریک ہے: ترجمان ایرانی دفترِ خارجہ

ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکا اسرائیل کے لبنان، فلسطینی علاقوں اور پورے خطے میں کیے گئے تمام جرائم کا شریک اور معاون ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترجمان ایرانی وزارتِ خارجہ اسماعیل بقائی نے امریکی حکام کی جانب سے ایران اور عمان کے …

Read More »