ٹرائی نیشن سیریز فائنل میں پاکستان اور سری لنکا آج مدمقابل ہونگے

Share

ٹی 20 ٹرائی نیشن سیریز کا فائنل آج پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ٹرائی نیشن سیریز میں پاکستان ٹیم نے 4 میں 3 میچز جیت کر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا جبکہ سری لنکن ٹیم نے سیریز کے ابتدائی 2 میچز ہارنے کے بعد شاندار کم بیک کیا۔پہلے زمبابوے اور آخری میچ میں پاکستان کو شکست دیکر فائنل میں جگہ بنائی۔کپتان سلمان علی آغا اور سری لنکن کپتان داسن شناکا نے مقامی ہوٹل میں ٹرافی کے ہمراہ تصاویر بنوائیں۔دونوں ٹیموں کے لئے فیصلہ کن معرکہ آج راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جو شام 6 بجے شروع ہوگا

Check Also

بابر اعظم آخر کتنے کروڑ کماتے ہیں؟ وہ سچ جو آہستہ آہستہ سامنے آتا ہے…

Share وہ نام جس پر اسٹیڈیم خاموش ہو جاتا ہے، وہ بیٹ جس کے اٹھنے …