فوجیوں کی ہلاکت،امریکہ نے اعتراف کر لیا،جا نئے کتنے مارے گئے

Share

امریکی سینٹرل کمانڈ نے تصدیق کی ہے کہ ایران کے خلاف فوجی آپریشن کے دوران تین امریکی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ اس آپریشن کو “ایپک فیوری” کے نام سے جانا جاتا ہے۔سینٹرل کمانڈ کے مطابق اس آپریشن کے دوران پانچ دیگر امریکی فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں، جنہیں فوری طبی امداد فراہم کی گئی ہے۔ حکام نے بتایا کہ زخمیوں کی حالت مستحکم ہے لیکن صورتِ حال سنجیدہ ہے

یہ پیش رفت خطے میں کشیدگی کو مزید بڑھا سکتی ہے اور عالمی سطح پر تشویش پیدا کر رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر امریکی فوج کی ہلاکتوں پر شدید ردعمل سامنے آ رہا ہے اور صارفین دفاعی حکمت عملی اور خطے میں ممکنہ اثرات پر بحث کر رہے ہیں۔

Check Also

شہناز گل پاکستانی ڈرامے کے او ایس ٹی کی مداح نکلیں

Share  بھارتی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل اور میزبان شہناز گل نے بگ باس …