Weather

برطانیہ میں آئندہ ہفتے شدید برفباری کی وارننگ جاری

برطانیہ میں آئندہ ہفتے شدید برفباری کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق 9 اور 10 دسمبر کو انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ میں برفباری کا امکان ہے۔اس موقع پر درجہ حرارت منفی دو ڈگری تک گرنے کی پیشگوئی کی گئی ہے

Read More »

لورالائی اور ملحقہ علاقوں میں 3.4 شدت کا زلزلہ

لورالائی اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیماء مرکز کے مطابق لورالائی میں زلزلے کی شدت 3.4 ریکارڈ کی گئی اور ا س کا مرکز لورالائی سے 23 کلومیٹر جنوب مشرق میں تھا۔زرائع کے مطابق زلزلے کے بعد کسی قسم کے جانی و مالی نقصان …

Read More »

ایتھوپیا کے آتش فشاں سے نکلنے والی راکھ کے بادل پاکستان پہنچ گئے

ایتھوپیا میں 12 ہزار سال سے خاموش آتش فشاں پھٹ گیا، آتش فشاں سے نکلنے والی راکھ کے بادل یمن، عمان، بھارت اور پاکستان تک پہنچ گئے۔محکمہ موسمیات نے پہلی بار کسی آتش فشاں کی راکھ سے متعلق الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق آتش فشاں کی راکھ …

Read More »

برطانیہ میں 8 ہزار سے زائد غیر قانونی تارکین وطن گرفتار

برطانیہ بھر سے 8 ہزار سے زائد غیر قانونی تارکین وطن کو حراست میں لے لیا گیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق ایک ہزار سے زائد غیر قانونی مقیم شہری ملک بدر کیے گئے ہیں۔شمالی آئرلینڈ میں غیرقانونی طور پر کام کرنے والے 200 سے زائد افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔بر …

Read More »

اسموگ: لاہوری غیرضروری گھروں سے باہر نہ نکلیں، انتظامیہ

اسموگ کے باعث لاہور میں شہریوں کو غیرضروری طور پر گھروں سے باہر نہ جانے کی ہدایت کی گئی ہے۔اسموگ مانیٹرنگ سینٹر کے مطابق مشرق سے آنے والی ہواؤں کی زد میں آج اوسط ‘اے کیو آئی’ 195 سے 210 تک رہنے کا امکان ہے۔صبح کم درجہ حرارت کے باعث …

Read More »

اسلام آباد اور راولپنڈی میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش اور ژالہ باری

ملک کے مختلف شہروں میں صبح سویرے موسلادھار بارش اور ژالہ باری ہوئی۔جڑواں شہروں میں علی الصبح تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی، اسلام آباد میں تیز بارش کے ساتھ ساتھ چند مقامات پر اولے بھی برسے، بارش کے ساتھ ٹھنڈی ہواؤں نے خنکی میں اضافہ کر دیا …

Read More »

پنجاب میں مون سون بارشوں کے 10ویں اسپیل کا الرٹ جاری

پی ڈی ایم اے پنجاب مون سون بارشوں کے 10 ویں اسپیل کا الرٹ جاری کردیا۔پی ڈی ایم اے پنجاب نے 6 سے 9 ستمبر تک صوبے کے بیشتر اضلاع میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کی ہے اور کچھ علاقوں میں فلش فلڈنگ کا خدشہ بھی ظاہر کیا ہے۔ترجمان پی …

Read More »

دریائے ستلج میں 48 گھنٹے میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ، الرٹ جاری

دریائے ستلج میں48گھنٹے کے دوران انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کاخدشہ پیدا ہوگیا۔سیلاب کے خدشہ کے پیش نظر پی ڈی ایم اے پنجاب نے متعلقہ اضلاع کے کمشنر و ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ کر دیا، لاہور،ساہیوال، بہاولپور، ملتان اورڈی جی خان کے کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی …

Read More »

ملک بھر میں آج سے 30 اگست تک شدید بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

ملک بھر میں آج سے 30 پیشگوئی کر دی گئی۔این ڈی ایم اے نے بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کر دیا، پنجاب، خیبرپختونخوا، جی بی، آزاد کشمیر میں طوفانی بارشیں متوقع ہیں، نشیبی علاقوں میں سیلاب اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ بڑھ گا۔لاہور، راولپنڈی، ملتان، …

Read More »

کراچی میں طوفانی بارش نےنظام زندگی درہم برہم کر دیا پانی گھروں میں داخل، بجلی سپلائی بھی معطل

کراچی میں حالیہ دنوں میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث شہر کے متعدد علاقے شدید متاثر ہوئے ہیں، سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک نظام درہم برہم ہو گیا، گلشن اقبال ، گلستان جوہر ، ملیر سمیت دیگر علاقوں میں بجلی مکمل طور پر …

Read More »