ٹیکساس میں بم بنانے کے الزام میں افغان شہری گرفتار

Share

بم بنانے کے الزام میں امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک افغان شہری کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔امریکی ٹی وی چینل فوکس نیوز کے مطابق گرفتار ہونے والے شخص کا نام محمد داؤد الوک زئی بتایا گیا ہے۔اس شخص کو آپریشن الائیز ویلکم کے تحت امریکا لایا گیا تھا۔ افغان شہری محمد داؤد نے ٹک ٹاک پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جس میں اس نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ ایک بم بنا رہا ہے۔

Check Also

کوہاٹ خودکش دھماکے کے بعد آپریشن مکمل، 8 دہشتگرد جہنم واصل

Share کوہاٹ پولیس لائنز دھماکے کے بعد پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے …