Lastest News

گوجرانوالہ میں قیمہ بنوانے کے پیسے مانگنے پر گاہک کی فائرنگ، دکاندار جاں بحق

گوجرانوالہ کے علاقے گلشن رحمان میں قیمہ بنوانے کے پیسے مانگنے پر گاہک نے فائرنگ کر دی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے نوجوان دکاندار جاں بحق ہوگیا، ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم قیمہ بنوانے آیا اور پیسے دیے بغیر چلا گیا۔ دکاندار گھر شکایت لے کر گیا تو ملزم …

Read More »

مالاکنڈ، تینوں تحصیلوں کے پہاڑوں میں لگی آگ پھیل گئی

مالاکنڈ کی تینوں تحصیلوں کے مختلف پہاڑوں میں لگی آگ مزید پھیل گئی۔ آگ کے باعث قیمتی درختوں سمیت جنگلی حیات کو نقصان پہنچ رہا ہے۔پولیس کے مطابق اندھیرے کے باعث ریسکیو آپریشن روک دیا گیا ہے۔ تیز ہواؤں اور دشوار گزار راستوں کے باعث آگ بجھانے میں مشکلات کا …

Read More »

ہوٹل بنانے کے نام پر اوورسیز پاکستانی سے مبینہ طور پر ساڑھے 6 کروڑ کا فراڈ

سرگودھا میں ہوٹل بنانے کے نام پر اوورسیز پاکستانی سے مبینہ طور پر ساڑھے 6 کروڑ روپے کے فراڈ ہوگیا، جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق متاثرہ شہری کی مدعیت میں ایک خاتون ملزمہ سمیت 6 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے …

Read More »

اوگرا کی کارروائی، لاکھوں لیٹر ذخیرہ شدہ پیٹرول اور ڈیزل ضبط کرلیا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے سندھ اور بلوچستان کے سرحدی علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے لاکھوں لیٹر غیرقانونی ذخیرہ شدہ پیٹرول اور ڈیزل ضبط کرلیا۔اعلامیے کے مطابق اوگرا نے سندھ اور بلوچستان کے سرحدی علاقے میں کارروائی کی جس میں لاکھوں لیٹر غیرقانونی ذخیرہ شدہ پیٹرول اور ڈیزل …

Read More »

عوام کو ریلیف دینا میری اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوام کو ریلیف دینا میری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ پچھلے ہفتے بھی عوام کو ریلیف دیا گیا اور پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی گئی تھی۔شہباز شریف نے کہا کہ وفاقی حکومت نے سخت …

Read More »

سعودی ولی عہد کی جانب سے منیٰ پیلس میں سالانہ استقبالیہ، غیرملکی سربراہان شریک

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے منیٰ پیلس میں سالانہ استقبالیے کا اہتمام کیا گیا۔ سعودی ولی عہد نے سربراہان مملکت، خادم حرمین شریفین کے مہمانوں اور حج وفود کے سربراہان کا خیر مقدم کیا۔ استقبالہ تقریب میں البانیہ اور چاڈ کے صدور، ترکیہ، مالدیپ کے …

Read More »

چینی طلبہ نے دنیا کا سب سے بڑا ریموٹ کنٹرول کاغذی جہاز بنا لیا

چین میں ہائی اسکول کے طلبہ کی ایک ٹیم نے حال ہی میں دنیا کا سب سے بڑا ریموٹ کنٹرول کاغذی جہاز بنا کر گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شین ژین ژیلی مڈل اسکول کے طلبہ کے ایک گروپ نے تقریباً چھ ماہ کی محنت …

Read More »

روس: یاروسلاول ریجن میں یوکرینی ڈرون حملہ، تنصیبات میں آگ لگ گئی

روس کے یاروسلاول ریجن میں یوکرینی ڈرون حملے کے بعد ایندھن ذخیرہ کرنے کی تنصیبات میں آگ لگ گئی۔روسی حکام کے مطابق مختلف علاقوں میں رات بھر میں 208 یوکرینی ڈرون مار گرائے گئے، جبکہ روس کے جنوبی علاقے کراسنودار میں واقع تیمریوک بندرگاہ پر بھی ڈرون حملے کے بعد …

Read More »

گلگت بلتستان میں الیکشن مہم کے دوران جنید اکبر کو گرفتار کرلیا گیا، بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان میں الیکشن مہم کے دوران جنید اکبر کو گرفتار کیا گیا۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ جنید اکبر کی گرفتاری اور انہیں الیکشن مہم سے روکنا قابل مذمت …

Read More »