آپریشن غضب للحق: پاک فوج نے قندھار میں افغان طالبان کا بریگیڈ ہیڈکوارٹرز 205 کور تباہ کر دیا

Share

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے قندھار میں افغان طالبان کا بریگیڈ ہیڈکوارٹرز 205 کور تباہ کر دیا۔پاک فوج نے کارروائی میں افغان طالبان کے ایمونیشن ڈپوز کو بھی نشانہ بنایا۔اس سے قبل وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللّٰہ تارڑ نے گزشتہ روز کہا تھا کہ اب تک افغان طالبان رجیم کے 481 کارندے ہلاک، 226 چیک پوسٹیں تباہ اور 35 قبضے میں لے لی گئی ہیں۔واضح رہے کہ آپریشن غضب للحق میں افواجِ پاکستان کی افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف مؤثر زمینی اور فضائی کارروائیاں جاری ہیں۔پاکستان افغانستان کے اہم ترین بگرام ایئر بیس کو بھی کامیابی سے نشانہ بنا چکا ہے۔

Check Also

ڈیل نہیں ہوئی تو یہ ایران کے لیے بہت برا دن ہوگا، ٹرمپ

Share امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ڈیل نہیں ہوئی تو …