اسرائیلی فوج کا 40 سے زائد حماس جنگجو شہید کرنے کا دعویٰ

Share

اسرائیلی فوج کی غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ اسرائیلی فوج نے گزشتہ ہفتے کے دوران 40 سے زائد حماس جنگجو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔اسرائیلی فوج نے کہا کہ حماس جنگجو رفح میں سرنگوں کے خلاف آپریشن کے دوران مارے گئے۔خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی غزہ کی سرنگوں میں درجنوں حماس جنگجو موجود ہیں۔ سرنگوں کے اوپر کے علاقے اسرائیلی فوج کے کنٹرول میں ہیں۔جنوبی غزہ کے ٹنل نیٹ ورک میں موجود جنگجوؤں سے متعلق مذاکرات جاری ہیں۔حماس نے ثالث ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ان جنگجوؤں کو محفوظ راستے کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالیں

Check Also

کیمپ ڈیوڈ کی ممنوعہ فضائی حدود کی خلاف ورزی پر طیارے کو روک لیا گیا

Share امریکی صدر ٹرمپ کی میری لینڈ رہائش گاہ کیمپ ڈیوڈ کی ممنوعہ فضائی حدود …