کراچی میں لیاری ایکسپریس وے ری سیٹلمنٹ پراجیکٹ میں مبینہ جعل سازی سے متعلق نیب نے جاری انکوائری میں اہم شواہد حاصل کر لیے۔نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ جاری انکوائری انویسٹی گیشن میں تبدیل کر دی گئی ہے اور اگلے مرحلے میں جعل سازی میں ملوث ملزمان کے خلاف …
Read More »آئی پی ایل میں اسمارٹ سن گلاسز پر پابندی
بھارتی کرکٹ بورڈ نے انڈین پریمئر لیگ (آئی پی ایل) میں اسمارٹ سن گلاسز پر پابندی لگا دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی اینٹی کرپشن یونٹ نے تمام فرنچائزز کو اس حوالے سے ہدایات جاری کر دی ہیں، جن میں میچ آفیشلز اور کھلاڑیوں کو میچ میں سن …
Read More »اوورسیز پاکستانیوں کی جائیدادوں کے تحفظ کیلئے نیا نظام نافذ
بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کا کہنا ہے کہ بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی جائیدادوں کے تحفظ کے لیے ’قانون برائے تحفظ املاک اوورسیز پاکستانی 2024ء‘ نافذ کر دیا گیا ہے جس کے تحت ملک بھر میں خصوصی عدالتیں قائم کی جائیں گی تاکہ جائیدادوں سے متعلق تنازعات اور …
Read More »صدرِ مملکت نے قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس طلب کر لیا
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 5 جون کی شام 5 بجے طلب کر لیا۔علاوہ ازیں صدر آصف زرداری نے سینیٹ کا اجلاس 5 جون شام 6 بجے طلب کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق رواں سال 60 سے زائد اراکینِ پارلیمنٹ حج کی ادائیگی کے لیے …
Read More »فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ ایران انتہائی نتیجہ خیز رہا، حوصلہ افزا پیشرفت ہوئی: آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف، چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا ایران کا مختصر اور انتہائی نتیجہ خیز سرکاری دورہ مکمل ہو گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل نے ایران کے دورے میں ایرانی قیادت …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف کا صدر ٹرمپ کو امن کوششوں پر خراجِ تحسین
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امن کے لیے ان کی غیر معمولی کوششوں اور سعودی عرب، قطر، ترکیے، مصر، متحدہ عرب امارات، اردن اور پاکستان کے رہنماؤں کے ساتھ ایک انتہائی مفید اور نتیجہ خیز ٹیلی فونک گفتگو پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ایک …
Read More »جوہری پروگرام پر کوئی باضابطہ معاہدہ یا وعدہ نہیں کیا گیا، ایرانی انقلابی گارڈز
ایران کے انقلابی گارڈز نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حالیہ سوشل میڈیا پوسٹ کو پروپیگنڈا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کے جوہری پروگرام پر کسی قسم کا کوئی باضابطہ معاہدہ یا وعدہ نہیں کیا گیا۔ایران کی فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق انقلابی گارڈز کے بیان …
Read More »عید الاضحیٰ میں 3 دن باقی، منڈیوں میں خریداروں کا رش
عید الاضحیٰ میں صرف تین دن باقی رہ گئے، مختلف شہروں میں لوگوں نے رات میں بھی من پسند قربانی کے جانوروں کی تلاش جاری رکھی، بیوپاریوں نے منہ مانگی قیمت پر اصرار کیا۔ادھر اسلام آباد کی منڈی میں فتح جنگی بیلوں کی دھوم مچ گئی، شوقین چھ لاکھ میں …
Read More »پاکستان کی سول و عسکری قیادت کی ثالثی کی کوششیں قابل قدر ہیں: ایرانی سفیر
ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ پاکستان کی سول اور عسکری قیادت کی ثالثی کی کوششیں قابل قدر ہیں۔ایکس پر جاری بیان میں رضا امیری مقدم نے کہا کہ چند منٹ قبل، پاکستان کے معزز وزیرِ داخلہ، میرے عزیز بھائی عزت مآب محسن نقوی صاحب نے تہران …
Read More »فرانس نے اپنے ملک میں اسرائیلی وزیر بین گویر کے داخلے پر پابندی لگادی
فرانس نے اپنے ملک میں اسرائیل کے وزیر بین گویر کے داخلے پر پابندی عائد کردی۔فرانسیسی وزیر خارجہ جین نول بیرٹ نے کہا ہے کہ فرانس نے اسرائیل کے انتہائی دائیں بازو کے قومی سلامتی وزیر بین گویر پر آج سے فرانس میں داخلے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved