چین میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 90 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے شہر چینگ زی کی لیوشین یو کوئلہ کان میں گزشتہ شام گیس بھر جانے کے باعث دھماکا ہوا جس میں ابتدائی طور پر 8 افراد کی ہلاکت کی …
Read More »مکہ مکرمہ میں 25 مئی سے درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان
مکہ مکرمہ میں 25 مئی سے درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ سعودی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مدینہ منورہ میں بھی درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ ہوا میں نمی کا تناسب 40 فیصد …
Read More »نو عمر لڑکی سے جنسی زیادتی: 6 افراد کو 49 سال قید کی سزا
نو عمر لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کے سنگین مقدمے میں عدالت نے ہیلیفیکس سے تعلق رکھنے والے 6 افراد کو مجموعی طور پر 49 سال قید کی سزا سنا دی۔متاثرہ لڑکی ان جرائم کے باعث زندگی بھر کے نفسیاتی صدمات کا شکار ہو گئی۔بریڈ فورڈ کراؤن کورٹ میں مقدمے …
Read More »برطانیہ، ایئر کنڈیشنگ گھروں کی تعداد 40 لاکھ متجاوز
برطانیہ میں موسمی تبدیلی اور گرمی کی شدت بڑھنے کی وجہ سے ائیر کنڈیشنگ گھروں کی تعداد میں تیزی کےساتھ اضافہ دیکھا گیا ہے۔برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک سروے کے مطابق ائیر کنڈیشنگ گھروں کی تعداد 3 سال میں تقریباً دو گنا ہو کر 40 لاکھ سے تجاوز کر …
Read More »ٹرمپ کی موجودگی میں وائٹ ہاؤس کے باہر فائرنگ، حملہ آور ہلاک
امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ وائٹ ہاؤس کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ سیکریٹ سروس نے فائرنگ کرنیوالے شخص کو ہلاک کر دیا۔امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ 17 اسٹریٹ اور پینسلوینیا ایونیو کے قریب ہوئی، یہ فائرنگ ایسے وقت کی گئی جب صدر ٹرمپ وائٹ ہاؤس میں …
Read More »بنوں میں خفیہ اطلاع پر آپریشن، 15 دہشت گرد ہلاک، 2 اہلکار شہید
بنوں کے علاقے میریان میں خفیہ اطلاع پر کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا جس میں 15 دہشت گرد مارے گئے، 2 پولیس اہلکار بھی شہید ہو گئے۔پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ ٹیموں نے آپریشن علی الصبح شروع کیا، شدید فائرنگ کے تبادلے میں 15 دہشت گردوں …
Read More »پاکستانی فیلڈ مارشل مذاکرات میں سب سے بڑے مصالحت رہے، امریکی اخبار
امریکی اخبار واشنگٹن ٹائمز نے لکھا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایران امریکہ مذاکرات میں سب سے بڑے مصالحت کار کا کردار ادا کیا۔امریکی اخبار کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایران امریکہ معاہدے کے ڈرافٹ کو حتمی شکل دینے کیلئے امریکہ اور ایران کے رہنماؤں سے …
Read More »معاہدے پر مذاکرات مکمل ہونے کے قریب، مسلم ممالک، یاہو سے بات کر لی، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران معاہدے پر مذاکرات مکمل ہونے کے قریب ہیں، اور اس حوالے سے کئی مسلم ممالک کے رہنماؤں سے بات چیت کر لی ہے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ میں اس وقت وائٹ ہاؤس کے اوول آفس …
Read More »معاہدہ ہوا تو بھی آبنائے ہرمز ایران کے کنٹرول میں رہے گی، ابراہیم ذوالفقاری
ایرانی فوج کے خاتم الانبیا مرکزی ہیڈکوارٹر کے ترجمان بریگیڈئیر جنرل ابراہیم ذوالفقاری نے کہا ہے کہ مستقبل میں معاہدہ ہونے کی صورت میں بھی آبنائے ہرمز مکمل طور پر ایرانی انتظامیہ کے کنٹرول میں رہے گی۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آبنائے ہرمز سے ٹرانزٹ کے راستے، اوقات …
Read More »ایران امریکا امن معاہدے کے حتمی مسودے کا اعلان 24 گھنٹے میں متوقع، امریکی اخبار
امریکی اخبار واشنگٹن ٹائمز کا کہنا ہے کہ امریکا اور ایران کی جانب سے تمام محاذوں پر جاری جنگ کو ختم کرنے کے لیے اتوار تک امن معاہدے کو حتمی شکل دینے کا باقاعدہ اعلان متوقع ہے۔امریکی اخبار نے مذاکرات کے قریبی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ہفتے کے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved