Lastest News

چوہے پکڑنے والے نوجوان استاد قمر کو پولیس نے گرفتار کر لیا

فیصل آباد پولیس نے چوہے پکڑنے والے نوجوان استاد قمر کو شہرت حاصل کرنے کے لیے چوہےاور نیولے کی لڑائی کروانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے پر حراست میں لے لیا۔تاہم ویڈیو ڈیڑھ سال پرانی ہونے پر استاد قمر چوہے والے کو تنبیہ کر کے چھوڑ دیا …

Read More »

لندن میں غلطی سے جیل سے رہا 2 قیدیوں کی تلاش جاری

لندن میں 2 قیدی غلطی سے جیل سے رہا ہوگئے جس کے بعد پولیس ان کی تلاش میں سرگرم ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق لندن پولیس 2 ایسے قیدیوں کی تلاش میں ہے جنہیں غلطی سے جیل سے رہا کر دیا گیا۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ الجزائر سے تعلق رکھنے …

Read More »

پاک افغان مذاکرات کا اگلا دور آج استنبول میں ہوگا

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے مذاکرات میں پیش رفت کا امکان ہوتا ہے تبھی بات کی جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کا ایک ہی موقف ہے کہ افغانستان کی سرزمین سے پاکستان پر حملے بند کیے جائیں، امید ہے خطے میں قیامِ امن کے لیے افغان …

Read More »

نجر سنگھ کا قتل، گرپتونت سنگھ کے قتل کی سازش سے متعلق نئے حقائق

خالصتان تحریک کے کینیڈا میں قتل کیے گئے لیڈر ہردیپ سنگھ نجر اور گرپتونت سنگھ پنوں کے نیویارک میں قتل کی سازش سے متعلق نئے حقائق سامنے آگئے، ساتھ ہی ان دونوں سازشوں کے نتیجے میں امریکا اور کینیڈا کے ساتھ پیدا ہونے والے بھارت کے سفارتی بحران کی بنیادی …

Read More »

وفاقی حکومت کا 24 سرکاری ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت میں رائٹ سائزنگ کرکے 39 وزارتوں کو ضم کیا جا رہا ہے، 24 سرکاری ادارے بیچنے کا فیصلہ کر لیا، پی آئی اے کی نجکاری سال ختم ہونے سے پہلے مکمل ہو جائے گی۔دی فیوچر سمٹ کے نویں ایڈیشن …

Read More »

کورئیر کمپنی کو موبائل گم ہونے پر صارف کو فون اور جرمانہ ادا کرنے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے کنزیومر کورٹ کے فیصلے کے خلاف نجی کورئیر کمپنی کی اپیل مسترد کرتے ہوئے 6 سال بعد فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے کمپنی کو حکم دیا کہ وہ صارف کو گم شدہ موبائل فون کے ساتھ جرمانے کی رقم بھی ادا کرے۔سماعت کے دوران وکیل درخواست گزار …

Read More »

پشاور ہائیکورٹ سے اسد قیصر کو حفاظتی ضمانت مل گئی

پشاور ہائی کورٹ نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اسد قیصر کو حفاظتی ضمانت دے دی۔عدالت عالیہ پشاور میں اسد قیصر کے مقدمات کی تفصیلات اور حفاظتی ضمانت کی بحالی کےلیے درخواست پر جسٹس ارشد علی اور جسٹس محمد فہیم ولی نے سماعت کیپشاورہائیکورٹ …

Read More »

سال کا سب سے روشن اور بڑا سُپر مون آج دیکھا جا سکے گا

آج سال کا سب سے روشن اور بڑا سپر مون پوری آب و تاب سے چمکے گا جو پاکستان سمیت دنیا کے مختلف حصوں میں واضح طور پر دیکھا جا سکے گا۔سپارکو کے ترجمان کے مطابق یہ رواں سال کے تین سپر مونز میں سے دوسرا سپر مون ہے، جو …

Read More »

شمالی کوریا جلد ہی جوہری تجربہ کر سکتا ہے: جنوبی کوریا کا دعویٰ

جنوبی کوریا کی ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر کم جونگ اُن فیصلہ کر لیتے ہیں تو شمالی کوریا جلد ہی جوہری تجربہ کر سکتا ہے۔جنوبی کوریا کی خبر ایجنسی یون ہیپ نے ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ میں بتایا ہے کہ …

Read More »

اب پنجاب میں چالان 20 ہزار ہوگا، محکمہ خزانہ نے سمری منظور کرلی

پنجاب میں ٹریفک چالان میں اضافے کے لیے سمری آخری مراخل میں داخل، بڑی گاڑیوں کے بڑے چالانوں سمیت20 قوانین پر جرمانے بڑھانے کے لیے سمری کابینہ میں پیش کی جائے گی۔ٹریفک پولیس کی جانب سے بڑی گاڑیوں کے بڑے چالانوں سمیت دیگر چالان کی رقم بڑھانے کے لیے سمری …

Read More »