اب تک 500 امریکی فوجی ہلاک کرچکے، علی لاریجانی

Share

علی لاریجانی نے دعویٰ کیا ہے کہ اب تک 500 امریکی فوجی ہلاک کرچکے۔علی لاریجانی نے کہا کہ 500 امریکیوں کی ہلاکت کے بعد امریکا پہلے آتا ہے یا اسرائیل آتا ہے۔علاوہ ازیں اسرائیل پر ایران کی جانب سے جوابی کارروائی کی گئی۔ تل ابیب، مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے پر تازہ حملے کیے گئے۔ امریکی اور اسرائیلی اہداف پر چالیس سے زائد حملوں کا دعویٰ کیا گیا ہے۔مزید برآں مبینہ ایرانی ڈرون بحرین میں امریکی فوجی بیس میں بھی جاگرا۔

Check Also

امریکا کو اپنے جرائم پر پچھتاوا ہونے تک اس کی افواج پر حملے جاری رہیں گے: ایران

Share ایران نے خطے میں امریکی فوجی اڈوں پر میزائلوں اور ڈرون سے جوابی حملے …