Lastest News

امریکی تحویل سے رہائی، 22 ایرانی کراچی میں قونصل خانے کے حوالے

ایرانی میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ امریکا کی تحویل سے رہائی کے بعد ایرانی ٹینکر عملے کے 22 افراد کو ایرانی قونصل خانے کے حوالے کردیا گیا ہے۔امریکا کی تحویل میں لیے گئے ایرانی ٹینکر کے عملے کے 22 افراد کو کراچی میں ایرانی قونصل خانے کے حوالے کیا …

Read More »

بیجنگ کے بلند ترین ٹاور سے چھوٹا طیارہ ٹکرا گیا

چین کے دارالحکومت بیجنگ کے سب سے بلند ٹاور سے چھوٹا طیارہ ٹکرا گیا۔چینی میڈیا رپورٹ کے مطابق عمارت سے ٹکرانے کے بعد طیارے کا ملبہ زمین پر پھیل گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق واقعے میں کسی کے ہلاک ہونے کی تصدیق نہیں ہوئی جبکہ یہ واضح نہیں کہ چھوٹے طیارے …

Read More »

وینزویلا میں تباہ کن زلزلہ، ہلاکتیں 589 ہوگئیں، 50 ہزار سے زائد افراد لاپتہ

وینزویلا میں تباہ کن زلزلے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں، زلزلے کے باعث جنوبی امریکی ملک میں ہلاکتوں کی تعداد 589 ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق وینزویلا میں زلزلے کے بعد سے لاپتہ افراد کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 3 ہزار …

Read More »

ملک بھر میں یومِ عاشور کے جلوس، سیکیورٹی کے سخت انتظامات

— فائل فوٹو یومِ عاشور پر ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں شبیہ علم، تابوت اور ذوالجناح کے جلوس برآمد کیے جارہے ہیں۔ کراچی میں نشتر پارک میں یومِ عاشور کی مرکزی مجلس کے اختتام کے بعد مرکزی جلوس برآمد ہوگیا۔ کوئٹہ: یومِ عاشور کا مرکزی جلوس برآمد کوئٹہ میں یومِ …

Read More »

ایران نے 6 درانداز دہشت گرد ہلاک کردیے

ایران نے 6 درانداز دہشت گردوں کو سرحد ی علاقے میں ہلاک کردیا۔ایران نے زابل کے علاقے میں مشرقی سرحد پر دہشت گرد گروہ سے وابستہ عناصر کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی ہے۔ایرانی بارڈر گارڈ کے کمانڈر علی اکبر جاوید نے کہا کہ دراندازی پر 6 دہشت گردوں کو …

Read More »

غزہ. میں شادی کی تقریب میں اسرائیلی فوج کا حملہ، 7 فلسطینی شہید

غزہ سٹی میں شادی کی تقریب کے دوران اسرائیلی فوج نے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت کم از کم 7 فلسطینی شہید جبکہ 15 افراد زخمی ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ سٹی میں واقع ایک پناہ گزین کیمپ کو نشانہ بنایا، جہاں شادی …

Read More »

آزاد کشمیر میں کالعدم ایکشن کمیٹی کے 72 افراد گرفتار

آزاد کشمیر میں کالعدم ایکشن کمیٹی کے سے تعلق رکھنے والے 72 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ترجمان انسپیکٹر جنرل پولیس کے مطابق عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے ضروری قانونی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔گرفتار افراد کے قبضے سے اسلحہ، مواصلاتی آلات اور مشتبہ دستاویزات برآمد …

Read More »

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت میں آج بڑی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 12 ہزار 489 روپے کم ہونے کے بعد 4 لاکھ 55 ہزار 327 روپے ہو گئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت 11 ہزار 240 …

Read More »

صحرا میں ٹرک خراب ہو کر پھنسے 50 افراد پیاس سے ہلاک

افریقی ملک نائیجر کے صحرائے صحارا میں ٹرک خراب ہو کر پھنسنے والے 50 افراد پیاس سے ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ لوگ عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد مالی سے واپس آ رہے تھے جب ان کا ٹرک خراب ہو گیا، ٹرک خراب ہونے کے باعث یہ …

Read More »

ویسٹ انڈیز کیخلاف سلو اوور ریٹ پر سری لنکن ٹیم کو جرمانہ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سلو اوور ریٹ پر سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کو جرمانہ کر دیا۔آئی سی سی کے مطابق پہلے ون ڈے میچ میں سلو اوور ریٹ پر سری لنکن ٹیم کو میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ کیا گیا ہے۔میچ …

Read More »